GKR Barikot Sultan Team
follow and share page
29/07/2026
غم خبر 😭
(ایس پی ایل) کے اونر عماد خان کا (نانا)وفات پا چکا ہے اپنے دعاوں میں ضرور یاد کئیجئے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے🤲آمین سوم آمین .
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران طویل عرصے تک بیماری سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
05/05/2026
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پشاور زلمی صرف ٹیم نہیں، پورے پاکستان کا جذبہ ہے! 💛🔥
Babar Azam 🏆🏏🔥
03/05/2026
YELLOW STORM CLAIMS THE HBL PSL TITLE AFTER NINE YEARS🔥
| |
Congratulations to Zalmi fans 🏆🏏🔥❤️
Who will win today ?
Peshawar Zalmi or hayderabad 🏏🏆
02/05/2026
The Pakistan Super League final is set 🔐🏆
Peshawar Zalmi vs Hyderabad Kingsmen for the title ⚔️
پشاور زلمی اور بابر اعظم کے ساتھ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کون سی ہوگی اپ کون سی ٹیم کا فائنل دیکھنا چاہتے ہیں 🏏🔥❤️
یوم مزدور ڈے 💔 1 May
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat
19200