mine bela kabal swat
ٹال میاں بیلہ سوات کے خوبصورت ترین علاقوں سے ایک ہے
follow me❤
السلام علیکم
میں ضلع سوات، تحصیل کبل، یونین کونسل ٹال، گاؤں میاں بیلہ کا رہائشی ہوں۔
آج مجبوراً فیس بک پر یہ پوسٹ کر رہا ہوں کیونکہ ہمارے علاقے کی سڑک کی حالت انتہائی خراب ہے۔
میاں بیلہ کی سڑک پر جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے ہیں، کیچڑ اور پتھر ہیں۔ بارش ہو تو یہاں سے پیدل چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے اور دھوپ میں مٹی کی وجہ سے بچے اور بزرگ سانس کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
روزانہ اس سڑک پر حادثات ہوتے ہیں۔ مریض وقت پر ہسپتال نہیں پہنچ پاتے، اور گاڑیوں کو بہت نقصان ہو رہا ہے۔
ہم حکومت کو ٹیکس دیتے ہیں، ووٹ دیتے ہیں۔ ہماری صرف یہی گزارش ہے کہ ہمیں بنیادی حق "محفوظ سڑک" دیا جائے۔
حکومتِ خیبرپختونخوا، ڈپٹی کمشنر سوات، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کبل اور متعلقہ محکموں سے درخواست ہے کہ خدارا میاں بیلہ کی سڑک کا فوری نوٹس لیا جائے اور اسے جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔
mpa Hamid Ur Rahman
MNA Sohail sultan
مڑی قبر کنستلولہ غریب رازی او پہ وادہ کے جودہ خوراک مالدار لہ تیاریگی
نور منافقت سنگہ وی
🥺
Tall mine bela
Doghlgo top swat mine bela
Telenor Pakistan سے شکایت
میں ینن کونسل ٹال میاں بیلہ سے ہوں۔ پچھلے کئی دنوں سے ہمارے پورے علاقے میں Telenor کا نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بالکل کام نہیں کر رہا۔ کالز ڈراپ ہو جاتی ہیں اور 4G سگنل زیرو ہے۔
ہم ماہانہ پیکجز کے پیسے پورے دیتے ہیں لیکن سروس نہیں مل رہی۔ Telenor ٹیم سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔
ماشاءاللہ ٹال میاں بیلہ واقعی زمین پر جنت کا ٹکڑا ہے
سر سبز لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،❤ # ❤ #ماشاءاللــّٰـــــه
mine bela swat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat