Muhammad Qasim Jan Naqashbandi Shazli
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Qasim Jan Naqashbandi Shazli, Health/Beauty, موجود پتہ:کسونہ میاندم سوات, Swat.
الراقى،،،،، محمد قاسم جان نقشبندی شاذلی ،
مرشد کامل ،،،،،
خادم الامت سید نورزمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
جانشین سلسلہ
مفتی سید ابراھیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
ماہر امراض
جادو،جنات آسیب ،سحر،بندش،نظربد،سایہ،،،،،،،�
07/08/2026
مرید اور مرشد
تحریر ۔۔میم عین چےچا
جس مرید کو اپنے مرشد میں خامی نظر آئے، وہ دراصل اپنے دل (باطن) کی کیفیت دیکھ رہا ہوتا ہے، نہ کہ مرشد کی حقیقت کو دیکھ رہا ہوتا ہے یعنی بالفاظ دیگر وہ اعتراض اس کے خود کے باطن میں موجود ہوتا ہے
مرشد اور مرید کا تعلق کیا ہے؟
تصوف میں مرشد صرف ایک استاد نہیں بلکہ روحانی آئینہ ہوتا ہے۔مرید اپنے باطن کی اصلاح، نفس کی تربیت اور اللہ کی معرفت کے لیے مرشد سے وابستہ ہوتا ہے۔
مرشد کا کام مرید کے نفس، تکبر، حسد اور وہم کو توڑنا ہوتا ہے
خامی نظر آنے کا اصل سبب ہوتا کیا ہے جب مرید کو مرشد میں کوئی کمی، غلطی یا اعتراض محسوس ہو تو اصل یہ اعتراض مرشد میں نہیں، مرید کے اپنے نفس اور دل کی بیماری میں ہوتا ہے کیوں کہ انسان دنیا کو اپنے باطن کے آئینے سے دیکھتا ہے اگر دل صاف ہو تو ہر چیز میں خیر نظر آتی ہے اگر دل میں کدورت ہو تو نیک شخص میں بھی عیب دکھائی دیتے ہیں جیسا دل ویسا مشاہدہ
صوفیاء دل کو آئینہ کہتے ہیں کیونکہ یہ حقیقت کو reflect منعکس کرتا ہےاگر اس پر زنگ (گناہ، تکبر، شک) چڑھ جائے تو تصویر بگڑ جاتی ہے جب دل صاف ہو مرشد میں نور نظر آتا ہے اس کی ہر بات میں حکمت دکھائی دیتی ہے اور اس کے برعکس جب دل آلودہ ہو تو
مرشد میں بھی نقص نظر آتا ہےمرشد کی ہر بات پر اعتراض پیدا ہوتا ہے
اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مرشد واقعی بے عیب بنا عیب ہوتا ہے؟
تو مرشد معصوم عن الخطا نہیں ہوتا ہے مرشد خدا نہیں ہوتا ہے نا ہی نبی کی طرح معصوم ہوتا ہے وہ بھی معاشرے کے دیگر افراد کی طرح ایک گناہ گار یا نیک فرد ہوتا ہے فرق اس کے پاس موجود۔ نسبت سلوک کا ہوتا ہے جس کی وجہ سے معاشرے کے ( سالکین) اس سے کسب فیض کرتے ہیں
اسی بات کو یوں سمجھ لیتے ہیں کہ مرشد عام انسان ہوتا ہے، مگر روحانی طور پر پختہ اور صاحب نسبت یعنی پچھلوں کی خلافت ظاہری کے ساتھ متصف ہوتا ہے ( یہاں اویسی نسبت کے متعلق بات نہیں کی گئی ہے اس پر پھر کسی وقت انشاءاللہ کلام کریں گے از۔۔چےچا)
مرشد کی ظاہری باتوں میں بعض اوقات ایسی چیزیں ہو سکتی ہیں جو مرید کو سمجھ نہ آئیں لہٰذا مرید کا کام فوری اعتراض نہیں بلکہ فہم اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرنا ہے
مرید کے لیے اصل امتحان یہ ہوتا ہے کہ جب مرشد کی کوئی بات یا عمل سمجھ نہ آئے تو مرید کے سامنے تین راستے آجاتے ہیں ایک یہ کہ وہ اعتراض کرنا شروع ہوجاتا ہے یہ تحویل نفس کی بناپر ہوگا
دوسرا راستہ
کہ مرید مرشد کو چھوڑ دے یہ اسکی فہم و سمجھ کی اور معاشرتی دباو کو برداشت نہ کرسکنے کی کمزوری ہے
تیسرا راستہ
صبر اور تحقیق کرنا
مرشد کی بات سمجھ نا آئے تو اسے صبر سے سنے اور مرشد سے ہی اسکی تحقیق کرے ناکہ مرشد کے خلفاء سے براہ راست مرشد سے معلوم کرے بذریعہ خط ، بذریعہ کلام کے احترام کے ساتھ جس ذریعہ سے بھی ہو لیکن مرشد سے براہ راست اس بات کی تحقیق کرے
یہی اصل سلوک وتصوف کا راستہ ہے
میم عین چےچا
07 اگست 2026
13/06/2026
کون سا مؤقف زیادہ مضبوط؟ حسن الیاری اور محمد قاسم جان آمنے سامنے 📌 علمی مناظرہ حسن الیاری بمقابلہ محمد قاسم جان نقشبندی شاذلیاس علم...
25/05/2026
حاجیوں تم کو مبارک ہو مدینے آنا Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.
24/05/2026
مرشدِ کامل خادم الامت حضرت مولانا مفتی سید نورزمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.
20/04/2026
Uloome Shazlia سکون اللہ کلام میں ہے
حضرت مفتی سید نورزمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم عالیہ کے بیان مورخہ 27 مارچ 2026 کے اہم چیدہ چیدہ نکات
21-قرآن کی خدمت اور بنیادی دینی کاموں کی اصل نسبت صحابہ خصوصاً خلفائے راشدین سے ہے
22-صحابہ کے باہمی اختلافات کو ایمان کا مسئلہ بنا کر نہ لڑو
23-حضرت فاطمہؓ، حضرت علیؓ، حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ سب اہلِ حق اور اہلِ سنت ہیں
24-صحابہ کے اجتہادی اختلافات میں فریق بندی کرنا خطرناک ہے
25-آج کے لوگ خود کو اہلِ بیت کا زیادہ عاشق ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو بے ادبی اور جہالت ہے
26-اصل اصلاح گھر، نفس، اخلاق، اور باطن سے شروع ہوتی ہے
27-جس کا نفس درست نہیں، وہ عادل حکمران بھی نہیں بن سکتا
28-اپنے فرقے، گروہ یا ذوق کو پورا دین نہ سمجھو
29-مسلمانوں کی آپسی جنگ، تکفیر اور نفرت سے بچو
30-معصوموں کے قتل اور اندھی جنگی سوچ کی حمایت نہ کرو
31-خلافت، جہاد اور انقلاب کے نام پر جذباتی نعرے بازی سے بچو
تحریر۔۔میم عین چےچا
27 مارچ 2026
20/04/2026
عامل کامل المتعلم محمد قاسم جان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ #جادو جنات نظر بد بندش گھریلو جھگڑے تمام روحانی وجسمانی علاج بذریعہ قرآن ،ولطائف زبیحات ،ذکر اذکار کیا جاتا ہے 03273694611descriptionLTE 4622097 Jinnat...
Category
Address
موجود پتہ:کسونہ میاندم سوات
Swat
تمامروحانیوجسمانیبیماریوںکاعلاجکیاجاسکتاہے
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim Jan Naqashbandi Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
21/04/2026