SYED ALI SWATI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SYED ALI SWATI, Health/Beauty, Swat.
22/01/2025
پشاور زلمی
جن کو ہمارے پختنخواہ کے لوگ اس لئے پسند کرتے ہیں کہ یہ پشاور (پٹھانوں) کی ٹیم ہے لیکن کپتان ، کوچز اور تقریباً 85% کھلاڑی اس میں غیر پشتون (پنجابی) ہیں۔
پشاور زلمی میں سیلیکشن کا معیار اچھی بیٹنگ باؤلنگ یا فیلڈنگ نہیں بلکہ آپ کا پٹھان نہ ہونا ہے۔
ایک مثال
سوات سے تعلق رکھنے والا احسان اللہ ایک ینگ ٹیلنٹڈ فاسٹ باؤلر جس نے پچھلے PSL میں اپنی باؤلنگ سے تباہی مچادی تھی لیکن انجرڈ ہوگئے اور سرجری کے بعد دوبارہ باؤلنگ شروع کی۔ سپیڈ آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔
پچھلے دنوں پشاور زلمی کے ٹرائل میں بھی گئے اور وہاں 142 کی رفتار سے باؤلنگ کروائی لیکن اس کے باوجود کل کے ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے کئی Average باؤلرز اٹھائے لیکن احسان اللہ کو نہیں اٹھایا گیا۔ حالانکہ پشاور زلمی کو باؤلرز کی ضرورت تھی۔
جب پشاور کے نام پر ٹیم بنائی ہے تو پھر صوبے کے حقدار کھلاڑیوں کو چانسز دینے چاہیے ۔
12/01/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat