Germinator Hair oil
hair care and hair solution. all types of hair fall ........ complete solution
29/06/2023
تمام دوستوں کو عید الاضحی مبارک
14/02/2022
تحقیق کا یہ سفر جاری ہے، تین ماہ کے بعد بالوں کا ٹوٹنا کیراٹین کی کمی سے ہوتا جو بالوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے جو نہ صرف بالوں کو مظبوط بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نرم ملائم بھی رکھتا ہے اس کی کمی سے بال کمزور ہو کر پھر سے جھڑنے لگتے ہیں۔ ویسے تو کیراٹین عام دستیاب ہے لیکن ہم ڈھونڈیں گے اس کو قدرتی نباتات میں تاکہ جرمینیٹر ہئیر آئل کو کیمیکل سے پاک رکھا جا سکے۔۔ جرمینیٹر ہئیر آئل کو مسلسل استعمال کروانے کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ اگر اس کو نیچرل کیراٹین سے مزین کر دیا جاے تو بالوں کی جھاڑ جو تین ماہ کے بعد شروع ہوتی روک جاے گی جس کے بعد بال لمبے اور مظبوط ہو سکیں گے۔ فل وقت اس باب کو مزید ریسرچ کیلیے عام عوام کیلیے بند کر دیا گیا ہے۔
First online result after 11 days
29/01/2022
Tracki (2022) 4G LTE Mini GPS Tracker magnetic. Full USA &Worldwide Coverage. For Vehicles, Car, Kids, Elderly, child, Dogs, Motorcycles. Small Portable real time Tracking Device. Monthly fee required Revolutionary LTE 4G + 3G + 2G combined, works everywhere with any network old or new for best coverage. With Tracki GPS tracking device easily track people, cars, assets in real time. Monthly fee of 19.95USD is required. Also available prepaid long-term plans for as low as 9.95USD per month, see...
ہم ایک نٸے عہد میں داخل ہونے جا رہے۔ریسرچ کا سفر جاری
مسلسل کامیابی کے راستے پر گامزن
16/02/2021
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ہم تصاویر ایڈیٹنگ کر کے لوگوں کو ماٸل کر رہے ہیں۔ یا فیک پرسن آخر میں دیکھا کر اپنا ریزلٹ کلیم کریں گے زیر نظر تصویر میں دو ماہ کا ریزلٹ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔ دوسری تصویر استعمال سے قبل کی ہے۔
گرتے جھڑتے بالوں سے پریشان خواتین حضرات کیلیے خوشخبری
04/02/2021
جرمینیٹر ہیٸر اٸل ریزلٹ۔۔۔صرف چالیس فیصد کورس کے استعمال پر ۔۔۔۔۔ساٹھ فیصد کورس بقایا
ایک خوشخبری آپکی منتظر
Hair solution
20/01/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talagang