SAIM Traders, Talagang

SAIM Traders, Talagang

Share

Deals with Familina Harbal Cosmetics and Original Guaranteed Blankets and also electronics.

25/10/2024

⚠️ ضروری اعلان ⚠️
انشاء اللہ کل بروز ہفتہ سے لیکر یکم فروری 2025 تک میں کس سوشل میڈیا پلیٹ فارم (فیس بک ، واٹس ایپ) وغیرہ پر موجود نہیں ہوں گا
پلیز اشد ضرورت میں ڈارکٹ کال کر سکتے ہیں
کیونکہ میرے پاس سمارٹ فون نہیں ہوگا

03462689624
03068830028

20/09/2024

Double Bed Double Ply

Unique Design
Extra Soft

Weight: 12 Lbs

Price: 9000/- only

17/09/2024

محمد مصطفیٰ محبوب کبریا
جن کے تلوؤں کا دھوون ہے آب حیات
چاند جن کے اشارے سے ٹکرے ہوا!

اس ہر دل دلربا پہ لاکھوں درود اور سلام

11/09/2024

ہمارے پاس برانڈڈ ٹاپ کلاس ڈیجیٹل پرنٹ لیلن کٹ پیس ۔
ٹاپ کوالٹی سادہ لیلن کٹ پیس ۔
اور سب سے اعلیٰ ترین کوالٹی کی لان کے کٹ پیس
مردانہ واش اینڈ وئیر مکمل سوٹگ
زنانہ پرائیویٹ آئٹمز
کاسمیٹکس
الیکٹرانکس
اور کوئٹہ کے اعلیٰ ترین معیار کی کمبل اور کمبل سیٹ کی وسیع ورائٹی دستیاب ہے۔

ابھی تشریف لائیں اور الحمدللہ کم ترین ریٹس سے فائدہ اٹھائیں

ملک عبد الشکور ہاؤس
ماما امداد مرحوم والی گلی ۔ محلہ جیز ٹاور
نکہ کہوٹ

رابطہ : 03462689624

29/08/2024

اس طرح بیغیرتوں اور کی طرح اتنا موٹا موٹا پیپسی اپنی چھاتیوں پہ لکھا کے کھلم کھلا مسلمانوں کے خون پینے والوں کی حمایت کرتے رہو گے

تو انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ
ضرور ضرور کتے کی طرح ذلیل وخوار ہوتے رہو گے

پلیز پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Photos from SAIM Traders, Talagang's post 23/08/2024

ہینڈ بلینڈر سیٹ

مارکیٹ میں لوکل برینڈز سے کہیں زیادہ سستا

اب سارے کام ایک پیکٹ میں

13/08/2024

اللّٰہ پاک میرے پاکستان کو صبح قیامت تک قائم و دائم رکھے آمین 🤲🤲🤲🤲

13/08/2024

الحمدللہ کوئٹہ کمبل کی تمام ورائٹی دستیاب ہے

07/08/2024

Saim Traders Nakka Kahout

31/07/2024

🚨🚨 Breaking News 🚨🚨

Familina Harbal Shampoo and Hair Oil Price Will Be Increases From
01 August, 2024

New Price Will Be

Shampoo: 425/-
Oil : 425/-

This Increase In Prices will Be the 1st time Ever in last 2 years...

23/07/2024

میں اس بات پہ بڑا ہی حیران ہوں کہ اہل بیت علیہم اجمعین کی محبت ثابت کرنے کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر بھونکنا ضروری ہے کیا۔۔۔
آج گندی نالی کے گندے کیڑوں کی اتنی اوقات کہ چودہ سو سال پہلے والی اس جماعت پر بکواس کریں جنہیں اللہ تعالیٰ سرٹیفکیٹ دے چکا ہے کہ رضی اللّٰہ عنہ و رضو عنہ۔

صحابہ کرام اور اہل بیت علیہم اجمعین ہماری جان ہیں۔ ان سب کا اپنا اپنا مقام ہے جو مالک الملک بہتر جانتا ہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Talagang

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00