KHAN NUMAN
خالق سے___ دل لگاو�
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں,,�
◦•●◉✿ |• 𝙵𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠 •| ✿◉●•
◦•●◉✿ 𝗡̃𝘂̈𝗺𝗮̊𝗻̃ 𝗡̃ø𝗺𝗶 ✿◉●•◦
◦•●◉✿ 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐞 ✿◉●•◦
08/02/2026
یااللّٰہ، بسم اللّٰہ ، اللّٰہ اکبر
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کے لئے جامعہ پشاور کے طالب علم صاحبزادہ وسیم حیدر کو اپنا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔
اللّٰہ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ،آمین۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
کی زندگی پر ایک چھوٹی سی ڈاکومینٹری 🖤
❤
Hafiz Naeem ur Rehman Ñümåñ Ñømi ❤
03/09/2024
-¹³ ❤
31/08/2024
👏 ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔ ❤🥰
👏 حافظ نعیم کا ساتھ دو۔۔ ❤🇺🇿
جماعت اسلامی میرا انتخاب کیوں ہے...؟
نہ یہ عشق ہے، نہ جنون ہے،
بلکہ یہ میرے علم اور مشاہدے کے مطابق موجود تمام جماعتوں سے بہتر اک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اسلامی اصولوں اور جمہوری قدروں پہ چلنے والی جماعت ہے، یہ ظالم نظام کے حلاف جہدوجہد کرنے والی اور ایک وسیع فلاحی کاموں کا نیٹ ورک رکھنے والی جماعت ہے۔
*تو أئیں جماعت اسلامی کو سمجھیں، جانچیں، پرکھیں اور پھر اپنا فیصلہ کریں ۔
Ñümåñ Ñømi ❤
14/08/2024
اگرچہ بہت ساری شکائتیں ہیں، بنیادی حقوق، انصاف،
اقرباء پروری اور بھی بہت سے مسائل ہیں مگر اسکے باوجود کرہ ارض پر زمین کا ایک ٹکڑا ایسا ہے جو آپ کو اپنا کہتا ہے جسے آپ اپنا کہتے ہیں، اپنی دھرتی کی قدر کریں.
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ❤
◦•●◉✿ 𝟭𝟰 𝔸𝕦𝕘𝕦𝕤𝕥 𝟮𝟬𝟮𝟰 ✿◉●•◦
◦•●◉✿ ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕀𝕟𝕕𝕖𝕡𝕖𝕟𝕕𝕖𝕟𝕔𝕖 𝔻𝕒𝕪 🇵🇰❤️✿◉●•◦
◦•●◉✿ 𝗡̃𝘂̈𝗺𝗮̊𝗻̃ 𝗡̃ø𝗺𝗶 ✿◉●•◦
میں بحیثیت مسلمان پاکستان کی درجنوں خفیہ
ایجنسیوں سےمطالبہ کرتا ہوں کہ بدنام زمانہ ملحد آئی ڈی پشتون بونیری (pashtun buneri)کا سراغ لگائے۔
کیونکہ نبی آخر زمان کی گستاخی ہماری ریڈ لائن ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Talash
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |