Sarmand_sindhi
15/02/2025
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
20/01/2025
" دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں."
دوستوفسکی
20/01/2025
"جب شریانوں میں خون کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے تو دل کا دورہ پڑتا ہے، جب دریا میں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوتی تو سیلاب آتا ہے، جب تعلیم حاصل کرنے میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے تو جہالت پیدا ہوتی ہے اور جب تم لوگوں کی عزتوں کو برباد کرتے ہو اور ان کے روشن مستقبل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالتے ہو تو انقلاب آتا ہے!
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کوئی رشتہ ہماری توجہ نہ ملنے کی وجہ سے خودبخود ہی ختم ہو جاتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا ایک دوسرے سے رابطہ کم ہو جاتا ہے اور پھر ایک مدت گزرنے کے بعد ہم ایک دوسرے سے بالکل بھی رابطہ نہیں کرتے اور ہمارا تعلق اور رشتہ اس طرح سے ختم ہوجاتا ہے: جیسے گلدان پھولوں سے خالی ہوجاتا ہے ۔"
➖وکٹر ہیو گو
فرانسیسی مفکر ادیب
بحوالہ Fabio Volo
ناول "I Go for a Little walk" سے اقتباس
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Tando Allahyar