Topi Drama07
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا___مجھ سے
فرحت عباس شاہ
Nabi pak SAW 🥰🥰🙏🤲🏻
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
VeeeR 🙏
" کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں
اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ " 💔🙂
😴
🥰🤲🏻
پیدا ہوئی ہے کہتے ہیں ہر درد کی دوا
یوں ہو تو چارہ غم الفت ہی کیوں نہ ہو
💔🔥
" تُجھے دِل میں رکھ کر بھی میرا دِل نہیں بھرتا یار! ۔ " 💔🙂
veeeR
کچھ نہیں تھا محبت میں ان کے سوا
اور وہ ثبوت مانگ رہے تھے ہمارے سوا
😴
تم بن جیا جاۓ کیسے ؟
کیسے جیا جاۓ تم بن ؟
صدیوں سے لمبی ہیں راتیں صدیوں سے لمبے ہووے دن
آ جاو لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا❤ آجاؤ لوٹ کر تم !
پھر شام تنہائی جاگی پھر یاد تم آ رہی ہو
پھر جان نکلنے لگی ہے پھر مجھ کو تڑپا رہی ہو
اس دل پے طوفاں گزرتے ہے تم بن جیتے نہ مرتے ہیں!
آ جاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے
آ جاؤ لوٹ کر تم !❤
کیا کیا نہ سوچا تھا دل نے کیا کیا نہ ارمان جگاۓ
کیا کیا نہ چاہا تھا دل نے کیا کیا سپنے سجاے
اس دل میں یادوں کے ملیے ہیں تم بن بہت ہم اکیلے ہیں ❤
آ جاؤ لوٹ ک تم یہ دل کہ رہا !
آ جاؤ لوٹ کے تم یہ دل کہ رہا !
تم بن جیا جاۓ کیسے ؟❤
کیسے جیا جاۓ تم بن ؟
Category
Contact the business
Website
Address
Taunsa
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Topi Drama07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.