Syed Muhammad Tariq Hussain Shah
Islami Dawakhana Taunsa
27/03/2023
نماز جنت کی کنجی ہے🥀❤
منی کو گاڑھا اور مردانہ طاقت کو بہترین کرنے والا ایک نایاب نسخہ
نسخہ کے اجزاء یہ ہیں
ھوالشافی۔۔۔
1. موصلی انڈیا دو تولہ
2. ثعلب پنجہ دو تولہ
3. ثعلب مصری دو تولہ
4. ستاور دو تولہ
5. اسگند دو تولہ
6. لاجونتی دو تولہ
7. کوزہ مصری میری 10 تولہ
ان تمام چیزوں کو کسی بھی پنسار کی دکان سے آپ لے سکتے ہیں اور اچھی کوالٹی میں چیزیں لے اور اچھے طریقے سے ان کو ہاون دستے کے اندر کوٹ لیں
دو سے پانچ گرام اس کی خوراک صبح و شام استعمال کریں
04/02/2023
🙏
27/01/2023
بیشک❤🥀
🧠 *دماغ کے مسائل کا اہم ترین علاج*
آجکل اکثر لوگ دماغی پریشانی اور ذہنی انتشار کا شکار ہیں،
نہ چاہتے ہوئے بھی پریشانیاں دماغ میں خوامخواہ گُھس جاتی ہیں، میرے پاس ایک مریض آیا تو کہنے لگا کہ میں دماغی طور پر بہت ڈسٹرب ہوں اور نہ چاہتے ہوئے بھی پریشانی دماغ کا پیچھا نہیں چھوڑتی، یُوں لگتا ہے کہ دُنیا بھر کی پریشانیاں میرے دماغ میں گُھس گئی ہیں.
ایک مجرّب نسخہ دوستوں سے شیئر کرتا ہوں، شاید کسی کا بھلا ہوجائے،
یہ نسخہ وہم ، نسیان ، مرگی اور جنون میں بھی مفید ہے،
بلغمی مزاج والوں کیلئے نہایت مفید ہے، دماغ سے مندرجہ بالا امراض کو ایسے باہر نکالتا ہے جیسے فوج اپنے ملک سے دُشمن کو باہر نکالتی ہے.
نسخے کی مزید تعریفیں کرنے کی ضرورت نہیں، صرف یہ عرض کرنا ہے کہ جو بھی ان مسائل کا شکار ہے وہ اللہ کا نام لیکر دعا کرکے یہ نسخہ استعمال کرے.
ایک مِثل غلط طور پر ﻣﺸﮩﻮﺭ ہوگئی ﮐﮧ '' ﻭﮨﻢ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺗﻮ حکیم لقمان ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ تھا " ۔ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﯿﻮنکہ ﺩﻣﺎﻍ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﮨﮯ. جب کسی ﻭﺟﮧ سے ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﻢ، ﻭﺳﻮﺳﮧ، ﻧﺴﯿﺎﻥ، ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺮ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ . ﻃﺐ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ مسئلہ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮍﯼ ﺯُﻭﺩ ﺍﺛﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﻧﺠﺎﺡ ﻗﺎﺑﻞ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ۔
اس معجون کے اجزاء سینکڑوں سالوں سے دماغی امراض میں مستعمل ہیں.
معجون نجاح قرشی فارمیسی یا اشرف لیبارٹریز کی استعمال کریں. اور یہ معجون کم از کم چالیس دن استعمال کریں.
آخری بات ہمیشہ کی طرح خاص طور پر یاد رکھیں کہ کسی بھی قسم کا نسخہ اپنے طبیب کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں.
اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند زندگی عطا فرمائے (آمین)
بوڑھے اور مرد حضرات کیلئے خاص تحفہ
حکیم سید محمد طارق حسین شاہ
(اسلامی دواخانہ)
تیار شدہ نسخہ منگوانے کیلئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
4218475۔0315
اولادِنرینہ کا آزمودہ نسخہ اور وظیفہ
حکیم محمد طارق حسین شاہ
(اسلامی دواخانہ)
تیار شدہ نسخہ منگوانے کیلئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
4218475۔0315
23/01/2023
سفوفِ مُغلس
حکیم محمد طارق حسین شاہ
(اسلامی دواخانہ)
تیار شدہ نسخہ منگوانے کیلئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
4218475۔0315
خدمت خلق کو اپنا وطیرہ بنا لو ۔۔۔۔رب بھی راضی ۔۔ضمیر بھی مطمئن
مردانہ کمزوری کا %100علاج
خراطین کا کشتہ اور معجون مکمل نسخہ
حکیم محمد طارق حسین شاہ
(اسلامی دواخانہ)
تیار شدہ نسخہ منگوانے کیلئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
4218475۔0315
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Main Bazar
Taunsa
32100