Pakistani Kuch ban kr dekhao

Pakistani Kuch ban kr dekhao

Share

namaz qaim kro

08/03/2025
08/03/2025

کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری ڈیرہ غازی خان کی عوام کو مبارک ہو ڈاکٹر عالیہ بشیر صاحبہ کی ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کر دی گئی ہے اس کا اصل کریڈٹ جناب ڈی سی ڈیرہ غازی خان عثمان خالد صاحب اور پرنسپل ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر آصف قریشی صاحب کو جاتا ہے جناب ڈی سی ڈیرہ غازی خان عثمان خالد صاحب کی پنجاب حکومت کو خصوصی ریکویسٹ پر پنجاب حکومت نے ڈاکٹر عالیہ بشیر صاحبہ کی ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی آڈر کر دیے ہیں

07/03/2025

بریکنگ نیوز جو ریگولر بینیفیشری ہے ان کے اکاونٹ میں پانچ ہزار عیدی ڈپازٹ ہو رہی ہے انشاء الله 17مارچ کے بعد13500 کے ساتھ ساتھ5000 ہزار عیدی بھی ریگولر بینیفیشری کو دی جاے گے

07/03/2025

*اہم ترین*

رمضان المبارک میں ہفتہ کو اساتذہ کو سکول سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اساتذہ ماہ رمضان میں اب ہر ہفتہ دو چھٹیاں انجوائے کرسکیں گے

07/03/2025

*بڑی خبر*

صوبہ بھر کے بنیادی ہیلتھ مراکز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، ذرائع

13/12/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Post Office Retra
Taunsa
1074