District Nurses Association Dir Lower
This page is designed for nursing profession. Every nurse of Dir Lower can share their issues and articls related to Nursing
24/11/2019
دو دن میں دیر لوئر تیمرگرہ ہسپتال کے دو چمکتے دمکتے ستارے بجھ گئے ۔
کل نفس ذائقة الموت ۔
آج عبیداللہ جان ای سی جی ٹیکنیشن کا غم تازہ ہی تھا کہ ایک اور اچھے انسان سے محروم ہوگئے ۔
موت سے کوئی مفر نہیں۔
آئیے ۔
اللہ کی بندگی کو اپنا مقصد بنائے
نمازوں کی پابندی ۔
تلاوت قرآن ۔
تھجد کی پابندی ۔
صدقہ کا اہتمام ۔
خدمت خلق ۔
ذکر اللہ سے ہمیشہ زبان تر
ہر رات صلوت توبہ
کثرت استغفار کا اہتمام کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹ
غفلت
بےنمازی
غیبت
تکبر
دھوکہ دہی
بداخلاقی
اور جملہ برائیوں سے بچنے کے کوشش کریں ۔
والسلام ۔۔۔۔۔۔ عبدالرحمن حذیفی
29/10/2019
15/5/2019:
عوام کیلئے ضروری اطلاع:
آج اور آج کے بعد پورے صوبہ خیبر پختونخواہ میں تمام سرکاری ہسپتال، پرائیوٹ کلینکس اور پرائیویٹ ہسپتال بند ہونگے۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اپنے مریضوں کو کسی بھی ایمرجنسی صورت میں اپنے قریبی سرکاری ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لائیں۔
ایمرجنسی اور لیبر رووم 24گھنٹے سروس دینگے۔
نوٹ:
ہڑتال ہیلتھ منسٹر اور اسکے نام نہاد مشیر کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالدین پر قاتلانہ حملہ کی وجہ سے کیجارہی ہے اور ہیلتھ منسٹر اور اسکے مشیر اور نوشیروان برقی پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر درج ہونے اور انکی گرفتاری تک جاری رہے گا۔
Dr.Hamid Khan
Executive Member
KPDC
08/05/2019
PDA kpk strongly condemns the notification of Transfer of President YDA kpk Dr. Rizwan Kundi. This is clear cut victimisation.
It’s is clear from the intentions of government that many such notifications will be issued targeting the activists against the ongoing policies but this move is instigation and pushing the matters further to agitation. PDA kpk being part of KPDC was expecting a mature approach especially after the declaration of parliamentary committee by Senior Minister Atif Khan but that has not been notified till yet. And while KPDC called off its pen drop protest a positive gesture would have been to bring all the agenda points to table but this shows lack of interest on part of the government to involve the major stakeholders in decision makings. PDA Kpk stands with KPDC in all its decisions.
03/05/2019
تم #برکئ کی خدمت کرو,ہمئں اپنے غریب عوام کی خدمت کریں گے
تم ایک #غیر ملکی کے لئے اپنے ہی اداروں کو داوں پر لگانے اور غریب عوام کو لوٹنے پر تلے ہوئے ہوں لیکن ہم تمہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے.
ہم نے تمہیں عوام کی خوشحالی کے لئے ووٹ دیا تھا لیکن تم اپنے اوقات بھول کر بہت نااہل ثابت ہوئے اب ہم ہی تمہارے ہر غلط اقدام کو ناکام بنائیں گے۔۔۔۔۔ہم ان غریب لوگوں کو سستے علاج کی فراہمی کے لئے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ۔۔۔
منجانب، ڈاکٹرز خیبرپختونخواہ.
03/05/2019
Agar doctors ghalati per Hain tho phir health reforms aur DHA/RHA act public k sath share kyu nhi kia jaraha. Isko chupaya kyu jaraha ha, yahan Tak k health secretary aur DG health services bhi chupa k rakha ha. Iska Matlab ha k daal ma kuch Kala zaror ha...........
02/05/2019
Parlimani Committee has been formed Consisting of 3member of Opposition,3members of Govt and KPDC members for Negotiation on Doctor Demands.
Protest suspended till further order of KPDC.
Elective service throught kpk will be on from today onward.
All Baycot from the services immediately withdrawn due to successful Negotiation with Govt & Opposition Committee.
Dr.Hamid Khan
Executive Member
KPDC
30/04/2019
ڈاکٹر کمیونٹی کو جتنا نقصان آج اٹھانا پڑ رہا ہے اسکا زمہ دار برکی ہے جو خود تو امریکہ میں بیٹھ کے اپنی زندگی کے مزے لے رہا ہے،اور کے پی کے غر یب عوام کا بیڑہ غرق کر دیا،کیونکہ اسکے سامنے ہیلتھ منسٹر صاحب تو چھوڑے چیف منسٹر بھی بے بس ہے ۔۔
کےپی کے کےُڈاکٹرز ۲ ہفتوں سے احتجاج کر رہے اور حکومت خواب حرگوشُ سو رہی ہے ۔
منسٹر صاحب ہمیں سیاست کا کوئ شوق نہیں لیکن جب اپ جیسے بے بس لوگ جو برکی کے سامنے حق کیُ بات تک نہیں کر سکتے اور اور اپنی کرسی کو بچانے کی کوشش میں ہوتے ہیں تو پھر ہمیں بھی اپنا حق مانگنے کا طریقہ آتا ہے اور ہم اپنا حق حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔۔۔
29/04/2019
#لکیمروت:
وزیر صحت خیبرپختونخوا ہشام انعام اللہ خان کے آبائی ضلع لکیمروت کا واحد سب سے بڑا ہاسپٹل ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہاسپٹل قبرستان جیسا منظر پیش کررہا ہے۔۔۔۔۔۔
ایک طرف ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں جسکے نتیجے میں ان کی کلینکس آباد اور ہاسپٹل غیر آباد ہے، جبکہ دوسری طرف ہاسپٹل میں سارا نطام مکمل تباہ و برباد ہے ۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر کے غریب عوام علاج معالجے کیلئے پشاور یا پرائیویٹ ہاسپٹلز/کلینکس میں جانے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔ یقین کرلیں پورے ضلع میں باؤلے کتوں کے کاٹے کا کوئی ایک انجکشن بھی موجود نہیں ہے ۔
کیا اس ظلم اور اندھیر نگری کا نوٹس لینے والا کوئی سرکاری ادارہ، سرکاری وزیر، مشیر، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ یا کوئی ذمہ دار سرکاری افسر ہے؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
DHQ Hospital Timergara Dir Lower
Timurgara