HD Islamic Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HD Islamic Store, Health/Beauty, Office # 05, Huzoor Khan Market, Purana Bazar, Tibba Sultanpur, Vehari.
HD Islamic Store
💎 Premium Natural Gem Stones
🌹 Premium Dried Rose Petals (Export Quality)
📿 Aqeeq • Gemstone Rings • Aqeeq Tasbeeh • Islamic Books
🌍 Wholesale & International Export of Dried Rose Petals
🇵🇰 Delivery Across Pakistan
📲Dm 03337628088
27/08/2026
22/08/2026
کسٹمر فیڈ بیک
الحمدُلِلّٰه کراچی میں ایک کلو ڈرائیڈ روز پیٹلز بھیجے پارسل ملنے پر کسٹمر کا فیڈ بیک چیک کریں اوپر والی تصویر میں وہ پہلے جہاں سے لے چکی ہیں وہ فلاورز ہیں اور نیچے ہماری ایکسپورٹ کوالٹی پریمیم روز پیٹلز ہیں ۔۔۔
روایتی طور پر گلاب کو محبت، پاکیزگی اور روحانی سکون کی علامت سمجھا جاتا ہے
آرڈر کیلیے صرف وٹس ایپ پر میسج کریں
الحمدُلِلّٰه فریش فلاورز ۔۔۔
15/08/2026
الحمدُلِلّٰه آج کراچی سے ایک اور کسٹمر نے روز پیٹلز کا آرڈر دیا الحمدُلِلّٰه ایکسپورٹ پریمیم کوالٹی کا ڈرائڈ روز پیٹل ہے ۔۔۔۔۔
آپ بھی سکن کئیر کیلئے ۔۔۔
زیزن آرٹ کیلیے ہم سے منگوا سکتے ہیں
آرڈر کیلیے صرف اور صرف وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔ COD کی سہولت فلحال موجود نہیں ۔۔۔۔۔
وٹس ایپ 03337628088
15/08/2026
Export Premium Quality Dried Rose Petals
For order
dm WhatsApp only
15/08/2026
For Order
WhatsApp Only
03337628088
14/08/2026
السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته
کون کیا کرتا ہے میں اس پر بات نہیں کرتا ہم نے بلک سے ریٹیل میں کام اسی لئے شروع کیا ہے کہ کسی کی محنت ضائع نہ ہو ۔۔۔۔
تصویر میں دو طرح کا گلاب ہے جو پیکنگ میں ہے وہ ہمارے فارم کا گلاب ہے
جو پلیٹ میں وہ بازار کا ہے
جب کسٹمر پیسے دیتا ہے تو وہ یقین کرتا ہے کہ ہمارے پیسے ضائع نہیں جائیں گے اگر کوئی ایسی کوالٹی لے گا کسٹمر اس پر اعتبار کرے گا ؟؟ سستا ہے تو یہ سستے والا دکھا دیا ہے آپ کو دوسری بات اگر آپ کو یہ معلوم ہوجائے کہ سستا ملتا ہے پر یہ آتا کیسے ہے تو آپ کبھی نہ لیں ۔۔۔
ہم نے شروع سے کوالٹی دی ہے اور پرافٹ کو نہیں دیکھا کسٹمر نے اعتماد کیا ہم اس کو مایوس نہ کریں رزق ہمیں مل ہی جانا ہے یہ ہمارے اپنے اوپر ہے اسکو حلال طریقے سے کمائیں یا حرام دکھایا کچھ بھیجا کچھ یہ بھی ہوتا ہے ۔۔۔ 15کلو گلاب ہم نے سوات بھیجا وہ بھائی آغاز کرنا چاہتے تھے قیمت میں بھی ان کیساتھ تعاون کیا تاکہ ان کو بھی پرافٹ ہو روزی وہ بھی کمائیں پھر پاک پوسٹ آفس میں ڈلیوری خرچ آیا 1325 جب پیسے لے لئے بک کروانے گئے تو پاک پوسٹ میں پیکنگ سائز کے بھی چارج کئے 2250 بنے بقیہ ہم نے پے کردیے ہم تو یہاں تک تعاون کرتے ہیں
ایک کسٹمر کا میسج آیا 100 گرام کا
میں اکاؤنٹ بھیجا تو وہ Cod مانگ رہا تھا
مصروفیات اتنی ہوتی ہیں کہ ہم COD شروع ہی سے نہیں کرتے پر پھر سوچا کہ یہ بھی لوگ ہیں ظاہر ہے کوئی اعتبار نہیں کرتا اور بہت سارے ہیں جو فوراً پیمنٹ بھیج دیتے ہیں ہم کوشش کریں گے COD کا بھی کریں گے کچھ اصول وضوابط کیساتھ ۔۔۔۔۔
اگر آپ کو بھی 50گرام 100 گرام یا کلو دوکلو یا بلک کوانٹٹی میں پریمیم گلاب یا گلاب کی پتیاں چاہیے تو ہمارے وٹس ایپ نمبر پر آرڈر کرسکتے ہیں مزید معلومات کیلیے ہمارا فیسبک پیج Hd islamic Store فالو کرلیں شکریہ
اللّٰه کریم ہم سب کو رزق حلال عطا فرمائے ہم سب کے رزق میں برکت آسانی اور کشادگی عطا فرمائے آمین
محمد اویس انصاری نقشبندی ۔۔
14/08/2026
الحمدُلِلّٰه کسٹمر کا فیڈ بیک
Category
Website
Address
Office # 05, Huzoor Khan Market, Purana Bazar, Tibba Sultanpur
Vehari
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |