Javed Homeopathic Clinic

Javed Homeopathic Clinic

Share

Health care professional Homeopathic Doctor

Javed Homeopathic Clinic 25/08/2026

آن لائن مشورہ کے لئیے رابطہ کر سکتے ہیں

Javed Homeopathic Clinic Health care professional Homeopathic Doctor

21/08/2026

موسم بدل رہا ہے، آپ بھی خود کو بدل لیں، ورنہ موسم آپ کی صحت کو بدل دے گا۔ جیسے ٹھیک کرنے کے لیے آپ کی جیب کی حالت بدل جائے گی، جیب کی حالت بدل جائے تو حالات بدل جاتے ہیں۔ بدلے ہوئے حالات میں خود کو قائم رکھنا آسان نہیں۔
لہٰذا دور اندیشی سے کام لیں اور اپنی غذا کے ساتھ ساتھ اپنی سونے کی جگہ اور وقت بھی بدل لیں، ورنہ ڈاکٹر کی وِزٹنگ لسٹ اور دانٹ کے لیے تیار رہیں۔
اللہ آپ کو صحت مند رہنے کی توفیق اور اچھی سوچ عطا فرمائے۔ آمین۔
ہومیو پیتھی آپ کی صحت کی بحالی میں بنا سائیڈ ایفیکٹ آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

02/04/2026

ڈھلتی عمر میں پڑھنے میں دشواری ک کیلئے فوری طور پر آئی سپیشلسٹ سے چیک کروا کے عینک کا استعمال شروع کر دیں
تاکہ آنکھوں کے پٹھوں بر مزید بوجھ نہ پڑے اور نظر تیزی سے مزید کمزور نہ ہو۔
عینک کا نمبر کم کرنے کیلئے آپ ہم سے آن لائن کنسلٹ کر سکتے ہیں ۔

06/03/2026

احتیاط کیجئیے
موسم گرما کی آمد آمد ہے اور گرمی کے احساس کے ساتھ ساتھ پیاس بھی بڑھ رہی ہے ۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لئے ٹھنڈے پانی اور بنکھے کے استعمال میی احتیاط کیجئیے ورنہ آپکو اذیت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

06/03/2026
12/01/2026

🔍 زبان پر دراڑیں کیوں ہوتی ہیں؟

زبان پر دراڑیں (Cracks) جنہیں فشرڈ ٹنگ کہا جاتا ہے، اکثر کوئی خطرناک بیماری نہیں ہوتیں بلکہ جسم کی اندرونی کیفیت کا اشارہ ہوتی ہیں۔

⚠️ ممکنہ وجوہات:

✔️ پانی کم پینا
✔️ وٹامن B-Complex / آئرن کی کمی
✔️ معدے کی خرابی، تیزابیت، قبض
✔️ تمباکو نوشی / نسوار
✔️ ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری
✔️ عمر کا بڑھنا

🚨 کب توجہ ضروری ہے؟

❌ جلن یا درد
❌ منہ میں بدبو
❌ خون آنا
❌ سفید یا پیلی موٹی تہہ
❌ کھانا کھانے میں مشکل

✅ احتیاط:

💧 پانی زیادہ پئیں
🥗 متوازن غذا
🚭 تمباکو نوشی ترک کریں
🪥 زبان نرمی سے صاف کریں

👉 ہومیوپیتھی میں زبان جسم کا آئینہ ہے
صحیح تشخیص سے مستقل حل ممکن ہے۔

📩 مزید رہنمائی کے لیے ان باکس کریں۔

---

Hashtags:

Category

Website

Address


Vehari