Alquresh Herbal Dwakhana
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alquresh Herbal Dwakhana, Health/Beauty, Wah.
سیرت النبی و تکمیل قران حکیم کانفرنس
اولاد نہ ہونا: صرف عورت قصوروار نہیں! 💔
ہمارے معاشرے میں بے اولادی کا سارا ملبہ صرف عورت پر ڈال دیا جاتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی وجہ مرد بھی ہو سکتے ہیں۔ طبی سائنس کے مطابق بے اولادی کے مسائل مرد اور عورت دونوں میں برابر ہو سکتے ہیں۔ آؤ مل کر اس بے جا تنقید کو ختم کریں اور آگاہی پھیلائیں۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے شیئر ضرور کریں تاکہ کسی کا احساسِ کمتری ختم ہو سکے۔ ✨
دور دراز کے مریض ہم سے دوائی کیسے منگوائیں؟ | Step-by-Step Online Guide
زبان، پیشاب اور چہرے کی تصویر بھیجیں اور گھر بیٹھے دوا حاصل کریں
کیا آپ ہم سے دور رہتے ہیں اور آن لائن علاج کروانا چاہتے ہیں؟ 🩺 اب پریشانی ختم! گھر بیٹھے آن لائن دوائی حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار جاننے کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
پوڈکاسٹ کے بعد آپ سب کے بہت سے سوالات آ رہے تھے کہ دور رہنے والے لوگ ہم سے علاج کیسے کروائیں؟ 🤔
اس ویڈیو میں ہم نے آسان طریقہ کار بتایا ہے—آپ کو بس صبح نہار منہ زبان کی تصویر، صبح کے پہلے یورن (پیشاب) کی وائٹ بوتل میں تصویر، چہرے کی تصویر اور اپنی رپورٹس بھیجنی ہیں۔ باقی کام ہمارا ہے!
السلام علیکم /
حال ہی میں آنے والی ہماری پوڈکاسٹ کے بعد بہت سے لوگوں کا یہ سوال تھا کہ جو لوگ دور رہتے ہیں یا کلینک نہیں آ سکتے، وہ دوائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس ویڈیو میں ہم نے آن لائن دوائی منگوانے کا طریقہ کار (Step-by-Step Process) تفصیل سے بتایا ہے۔
📋 آن لائن علاج اور دوائی منگوانے کا طریقہ:
زبان کی تصویر: صبح اٹھ کر نہار منہ اپنی زبان کی صاف تصویر بنائیں۔
یورن (پیشاب) کی تصویر: صبح کے پہلے یورن کو ایک صاف اور شفاف (White/Clear) بوتل میں ڈال کر اس کی تصویر لیں۔
چہرے کی تصویر: اپنے چہرے کی ایک صاف اور واضح تصویر بھیجیں۔
میڈیکل رپورٹس: اگر آپ کے پاس اپنی بیماری کی کوئی پرانی رپورٹس ہیں تو وہ بھی بھیجیں۔
ان تمام چیزوں کو ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔ ہماری ٹیم آپ کی رپورٹس کا معائنہ کر کے مناسب دوا آپ کے پتے پر بھیج دے گی۔
📞 WhatsApp / Contact Number: [03130011993]
📍 القریش ہربل دواخانہ صابری گلی سٹاپ نزد بیریر نمبر 3 واہ کینٹ
13 سال بعد بے اولادی کا خاتمہ! | اللّٰہ نے بیٹے کی نعمت سے نواز دیا | القریش ہربل دواخانہ
( مریض کی زبانی سنیے سچی کہانی
سنیے سرائے صالح سے آئے ہوئے محمد نعیم صاحب کی ایمان افروز کہانی! 🌸
شادی کے 13 سال تک بے اولادی کی پریشانی اور جگہ جگہ علاج کروانے کے بعد جب تمام امیدیں دم توڑ چکی تھیں، تو اللّٰہ تعالیٰ نے القریش ہربل دواخانہ کے صرف ڈیڑھ ماہ (3 بار) کے علاج اور رہنمائی سے انہیں بیٹے کی نعمت سے نوازا۔
اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہی شفا دینے والی ہے اور انسان صرف ایک وسیلہ ہے۔ اگر آپ بھی مایوس ہیں یا مختلف جگہوں سے علاج کروا کر تھک چکے ہیں، تو ایک بار القریش ہربل دواخانہ ضرور وزٹ کریں۔
📞 رابطہ اور پتہ:
دواخانہ: القریش ہربل دواخانہ
پتہ: صابری گلی سٹاپ، واہ کینٹ
حکیم: حکیم مفتی معین الدین قریشی
مشورے اور اپائنٹمنٹ کے لیے: [03130011993]
⏱️ ہفتہ وار سیشن اور طب کے مطابق بہترین رہنمائی کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں!
شرکت کی دعوت برائے خواتین
Saturday 10 pm to 11 pm please join on youtube Hakeem m***i mueen uddin quraishi
معدے کے امراض سے چھٹکارا پائیں! 🌿
شربت مفرح
انشاء اللہ آج رات 10 بجے یو ٹیوب پر گرمیوں میں نکسیر سے بچنے کے لیے بہت اہم موضوع #گرمی #نکسیر #احتیاتی #تدابیر
Category
Telephone
Website
Address
Wah
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alquresh Herbal Dwakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.