TWC Sehat Ka Dosra Naam YoGa

TWC Sehat Ka Dosra Naam YoGa

Share

We proud of our Chief Pattern Engineer Muhammad Azam

TWC has initiated this remarkable fitness and wellness campaign to encourage people to prioritize their health, proving to be an inspiring and commendable effort toward building a fitter community.

TWC Independence Day Celebration: Yoga Determination Amidst Heavy Rain and Storm! 19/08/2026

TWC Independence Day Celebration: Yoga Determination Amidst Heavy Rain and Storm!

TWC Independence Day Celebration: Yoga Determination Amidst Heavy Rain and Storm! On the occasion of August 14th, the Welfare Club Wah cantt (TWC) ho...

19/08/2026
19/08/2026

ٹی ڈبلیو سی (TWC) ٹیکسلا کینٹ اور اقبال گراؤنڈ چیپٹر کی شاندار مشترکہ سرگرمی! ایک قدم، ایک عزم اور موسلا دھار بارش کے اندر یوگا اور فزیکل ایکسرسائز کی زبردست مشقیں۔ صحت کے لیے ہمارا جذبہ ہر رکاوٹ پر بھاری ہے!

18/08/2026

موسلا دھار بارش بھی ہمارے جذبے کو نہیں روک سکی۔ شہزاد ہمدانی صاحب نے سخت بارش میں ملک محمد پرویز صاحب آغا شہراز احمد شیرازی اور مفتی حیدر کا شاندار استقبال کیا۔
ہمارے سینئرز کا یہ بلند عزم ثابت کرتا ہے کہ صحت اور فٹنس کے لیے موسم کی سختی کوئی رکاوٹ نہیں

Photos from Sehat Ka Dosra Naam YoGa's post 17/08/2026

السلام علیکم ٹی ڈبلیو سی (TWC) پاکستان اور تمام معزز ٹی ڈبلیو سی ممبران!
آپ سب سے ایک بات شیئر کرنی تھی کہ جب میں نے یوگا ایکسرسائز کا آغاز کیا تھا، تو میں نے سوچا کہ اس کی فیس بک اور یوٹیوب پر مزید تشہیر ہونی چاہیے۔ اس وقت میں نے اپنے پیج کا نام "یوگا اور صحت" رکھا تھا۔ پھر کحچھ ٹائم بعد میں نے اس کا نام تبدیل کر کے "صحت کا دوسرا نام یوگا" رکھ دیا۔
لیکن جب میں اس سفر میں باضابطہ طور پر داخل ہوا اور پیٹرن ان چیف انجینئر محمد اعظم صاحب اور زونل ہیڈ عماد فاروق صاحب کی کاوشیں دیکھیں، تو مجھے آہستہ آہستہ احساس ہوا کہ ٹی ڈبلیو سی کا ادارہ دراصل انسانیت کی کتنی بڑی خدمت انجام کر رہا ہے۔ اسی وقت میں نے پکا عزم کر لیا تھا کہ میں اس پیج کا نام تبدیل کر کے ٹی ڈبلیو سی کے نام سے منسوب کروں گا۔
چونکہ فیس بک کے اصول کے مطابق نام تبدیل کرنے میں دو ماہ کا وقت لگتا ہے، اس لیے اب صرف چار دن بعد اس کا انتظار مکمل ہو جائے گا اور ہمارے اس پیج کا نیا نامThe Wonderful Club Taxila) ہو جائے گا۔

جب میں نے زونل ہیڈ جناب عماد فاروق صاحب کو انسانیت کی خدمت کرتے دیکھا، تو ان کا جذبہ دیکھ کر دل دنگ رہ گیا۔ ال اُمّت فاؤنڈیشن کے بچوں کے ساتھ ان کا شفقت اور محبت سے بھرا میل جول دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ کوئی اور نہیں، بلکہ ان کے اپنے ذاتی بچے ہوں۔
TWCPakistanAbdul Haq MianTayyab Iqbal BhattiThe Wonderful Yoga Club ShakargarhHammad Farooq

Photos from Sehat Ka Dosra Naam YoGa's post 17/08/2026

محنت، لگن اور عزم کا سفر موسم کی ہر رکاوٹ کو مات دے دیتا ہے! موسلادھار اور زوردار بارش کے باوجود ہمارے ٹی ڈبلیو سی (TWC) ٹیکسلا کینٹ چیپٹر کے ممبران کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ موسم کی سختی اور بارش کے باوجود ہمارے یہ باصلاحیت اور پرعزم ساتھی پورے جذبے کے ساتھ اپنی ایکسرسائز اور مشقیں لگاتار جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آج کے اس بارش سے بھرپور اور یادگار سیشن کی خاص بات ہمارے ساتھی ملک شاہد نواز کی شاندار کارکردگی رہی، جنہوں نے بارش کے اس عالم میں بھی کمال جوش اور پھرتی کے ساتھ تین آسن مکمل کروائے۔ ان کا یہ ولولہ اور فٹنس کے لیے غیر متزلزل جذبہ تمام اراکین کے لیے ایک روشن مثال ہے

17/08/2026

TWC taxila cantt chapter

Category

Address


Classic Marriage Hall Sahgeer Hussain Shah Road Taxila Cantt
Wah
47040