Mohsin ishfaq

Mohsin ishfaq

Share

That's a good thing in my page.

23/11/2021

تم نہ سمجھے تھے نہ سمجھے ہو نہ سمجھو گےکبھی
کہ میرے دل کو تیرے دل سے "عقیدت " کیا ہے

22/11/2021

آخرکِتنے سلجھے ہوئے طریقے
سے تم نے اُلجھا دیا مُجھے

21/11/2021

ہو تیرا ساتھ تاحیات میسر اگر مجھے
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں

20/11/2021
18/11/2021

ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ تبدیل ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ پر
ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ
ﺍﻭﺭ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻟﻮﮒ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﮯ پر...

16/11/2021

ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص سے
آنکھیں کھلیں تو خواب کی تعبیر ہم نہ تھے

15/11/2021

Please like 🤗

14/11/2021

مجھے ڈھونڈنے کے چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جا بجا
میرے غمخوار او میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گیا نہیں کسی اور جگہ رکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں

11/11/2021

‏‎نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے
تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Doha