Voice Of the nation

Voice Of the nation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of the nation, Health/Beauty, Qatar, Doha.

10/06/2026

گوجر قومی حقوق کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاری محمد اسحاق سیماب صاحب ساتھیوں کے ہمراہ محمد افضل گوجر کے ہاں فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

10/06/2026

افضل خان گجر کا سیکیورٹی گار ڈ عمران افریدی

09/06/2026

افضل خان گجر کی بھادری تاریخ کی کتاب میں لکھا جاۓ

08/06/2026
07/06/2026

Photos from Voice Of the nation's post 07/06/2026

افضل خان گجر کے گھر پر حملہ نا معلوم افراد کا حملہ افضل گجر زخمی دو ساتھی شھید۔😰

02/06/2026

دحاجی سلامت خان صاحب مانپتٸ کلی(ھوار سر)کی دجھنگڑ خیل قبیلی عونڈی تہ وینا

01/06/2026

ملک جمروزخان گوجر کا گوجر نوجوانو کے نام اہم پیغام

31/05/2026

اس گوجر نوجوان کے حوصلہ افضایی کے لیے ویڈیو آگے شیٸر کرے۔




Voice Of the nation @

Photos from Voice Of the nation's post 30/05/2026

*ملک رضا خان گجر - وہ آواز جو سوئی ہوئی تاریخ کو جگا گئی*
وہ کوئی عام سردار نہیں۔
وہ ایک صدا ہے، جو پہاڑوں سے ٹکرا کر واپس آئی تو لفظ "گجر" بن گئی۔
جب پوری قوم کی تاریخ گرد آلود کتابوں میں دفن تھی،
ملک رضا خان نے اپنی انگلیوں سے وہ گرد ہٹائی۔
اس نے قوم کو آئینہ دکھایا اور کہا:
"دیکھو، تمہارا ماضی صرف چراگاہیں نہیں، سلطنتیں ہیں۔
تمہارا خون صرف مٹی میں نہیں، تاجوں میں بہا ہے۔"
وہ سردار نہیں، بیدار کرنے والا ہے۔
وہ ایک چراغ ہے۔ جس نے ہزاروں دلوں میں آگ لگا دی -
مگر وہ آگ جلانے والی نہیں، پہچان والی تھی۔
اس کی کوش سے گجر قوم نے اپنا قد پھر سے ناپا۔
جو جھکے ہوئے تھے وہ کھڑے ہو گئے۔
جو خاموش تھے وہ تاریخ بولنے لگے۔
کہتے ہیں سردار تلوار سے قوم بناتے ہیں۔
ملک رضا خان نے قلم اور غیرت سے قوم کو اس کی شناخت لوٹا دی۔
*"گجر کے ایسے چرچے ہوئے، اب لوگ فخر سے بولتے ہیں - میں گجر ہوں"*
یہی تو ملک رضا خان کا کمال ہے۔
پہلے لوگ اپنا نام چھپاتے تھے، اب نام کے ساتھ سینہ تان کے کھڑے ہوتے ہیں۔
> جب ملک رضا خان نے صدا لگائی
> سوئی ہوئی قوم کی آنکھ کھل گئی
> جو کل "کون گجر" پوچھتے تھے
> آج وہی فخر سے کہتے ہیں
> "ہاں، میں گجر ہوں، ہاں میں گجر ہو۔
تاریخ نے اپنا رخ بدلا،
اور یہ سب ایک سردار کی غیرت سے ہوا۔
اللہ ان کو سلامت رکھے۔
آمین۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Qatar
Doha