Yaseen

Yaseen

Share

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ (حسب اللہ و نعم الوکیل)
Allah pak apne bandon per Meherban hai💔💔💔😘

10/09/2026

سچی عزت اور خودداری یہ ہے کہ خوف کسی کا نہ ہو اور حیا آنکھوں میں ہو!

10/09/2026

دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر دیکھو، اللہ تمہاری دعائیں بغیر مانگے قبول فرمائے گا۔ بیشک! 🌸✨
#اردوشاعری

انسان کا عمل ہی اس کے سامنے آتا ہے۔ کسی کا دل دکھا کر یا زندگی تلخ کر کے اپنی عبادات سے بہتری کی امید رکھنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ لوگوں کے ساتھ آسانیاں بانٹیں تاکہ آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ 💯🥀
#نصیحت

​ #نصیحت

09/09/2026

اللہ ہی سب سے بڑا ہے، وہی دلوں کا سکون ہے اور وہی ہر مشکل کو آسان کرنے والا ہے۔ جب زندگی میں کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو بس پکاریں: اللہ اکبر!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dammam
34334