Tamoor rana

Tamoor rana

Share

tamoor

19/01/2025

کبھی نہ بھولو اُس کو جس نے تمہاری مدد کی، جب سب بہانے بنا رہے تھے.❤️

17/01/2025

❤️

17/01/2025

😞😞💔💔🌹❤️🌱🚬🎉💪🏻🌅

12/12/2024
14/11/2024

23/04/2024

غریب تندور والوں سے زبردستی روٹی 16 میں فروخت کروائی جا سکتی ہے مگر کھاد مافیا سے گورنمنٹ ریٹ پر کھاد فروخت نہیں کروا سکتے.

20/04/2024

پٹواریوں ہنڑ آرام اے😜😂

17/04/2024

ماشاءاللہ جہاز بیچے جا رہے ہیں اور هيلی کاپٹر خریدے جا رہے ہیں یہ ابھی ہمیں نہیں پتہ ہم غریب ہو گئے ہیں یا امیر ہو گئے ہیں😃😃😃😃😃

01/03/2024

"سیٹیں ساری چوری کی ہیں"
"اور ملک چلائیں گے ایمانداری سے"
کوئی احمق ترین اور جاہل ترین انسان ہی یہ بات مان سکتا ہے

29/02/2024

‏‎آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر عمران خان نے ملک بیچ دیا
پٹواری

عمران خان آئی ایم ایف کو قرضہ دینے سے روک کر ملک کو تباہ کر رہا ہے ( پٹواری )😂🤔😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jazen
Jeddah
8202