Overseas people GupShup platform

Overseas people GupShup platform

Share

In this page, there will be a discussion on the problems of other people

08/02/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/10/2024

کسی نے دوبارہ فیک آئی ڈی بنا کے لوگوں سے پیسے مانگنا شروع کر دیے تمام دوستوں سے گزارش ہے اس کو رپورٹ کریں بلاک کریں اس آئی ڈی کے کسی قسم کے قول و فعل کا ذمہ دار نہیں ہوں خدا ہدایت دے ان اہمکوں کو۔

Photos from Overseas people GupShup platform's post 22/09/2024

Photos from Overseas people GupShup platform's post 24/05/2024

Qaryat al ulya

24/05/2024

Qaryat al ulya

08/02/2024

نون لیگ اب بچاری اگر کچھ کہیں بھی تو کیا کہیں گے۔ کس پر الزام لگائیں ۔ آرمی چیف پر یا چیف جسٹس پر یا پھر چیف الیکشن کمشنر پر۔

‏ن لیگ نے بہتر حکمت عملی اپنائی ہے ٹوٹل خاموشی 🤭

30/01/2024

‏اچھے لوگ اُن روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلے کو کم تو نہیں کرسکتے مگر منزل کو ضرور آسان بنا دیتے ہیں۔

29/01/2024

‏ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں، بس یہی انسان کی حقیقت ہے۔

16/01/2024

‏سیاست بھی کریں سیاسی اختلاف بھی رکھیں۔ اپنے پسندیدہ سیاسی رہنما کے لیے پوسٹ بھی لگائیں۔ لیکن خدارا اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں اور ان سیاستدانوں کیلئے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب سے بداخلاقی اور بدتمیزی نہ کریں۔
شکریہ

06/01/2024

*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں*
نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے، پاجامہ ،جرابیں،ٹوپی، داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔ *بوڑھے افراد اور بچوں* کا خصوصی خیال رکھیں شکریہ
جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی لہٰذا اس میسج کو صدقہ جاریہ کے طور پر آگے پہنچائیں ۔

03/09/2023
25/08/2023

‏*انڈیا کی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں چند دنوں میں بھارتی حکومت نے مسلمانوں کی کم و بیش 1200 دکانیں اور گھر مسمار کیے۔ تو کہاں مر گئے ہیں وہ صحافی جو عسائیوں کے چند گھروں کو آگ لگانے پر آگ بگولہ ہو گئے تھے اور اسلام کو نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا جب ہم ان کو یہودیوں کے کتے کہتے ہیں تو سب ہمیں کہتے ہیں مسلمان صرف تم ہو تو مجھے آپ لوگ بتائو کہ ہر آئے روز فلسطین میں کشمیر میں انڈیا میں برما میں شام میں یمن میں لبنان میں عراق میں مسلمانوں پر قیامت برپا کی جاتی ہے لیکن پاکستانی لبرلز اور نیوز چینلز والوں نے صرف مذمتی بیان دیا ہو کبھی نہیں ڈوب کر مر جائو خود کو مسلمان کہنے والوں جو اپنے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر صرف بیان تک نہیں دے سکتے ہو نا ہی کچھ کر سکتے ہو زندہ لاشیں ہو تم لوگ.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


District Prince Abdul Majid
Jeddah
2911