Saad Naeem
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Naeem, Health/Beauty, jaddah, Jeddah.
04/01/2026
*"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"*
❤️💯
> *پیارے انسان___🫠♥️*
*بیٹے بھی تربیت کے محتاج ہوتے ہیں🙌🏻*
صرف بیٹیوں کو شرم و حیا پردہ ادب و لحاظ سکھانا کافی نہیں🍁
*بیٹوں کو بھی اتنی ہی تربیت کی ضرورت ہے*✨
گناہ ہو یا ثواب حلال ہو یا حرام
دونوں پر یکساں لاگو ہوتا ہے🌻
*بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں* 🌎🌙
اور بیٹے نسلوں کے نگہبان بنتے ہیں۔
*لہٰذا بیٹوں کی تربیت کو نظر انداز نہ کریں🌸🫰🏻*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🇦🇿 “کل میں علم ایسا شخص کے ہاتھ میں دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں۔”
پھر نبی کریم ﷺ نے وہ جھنڈا حضرت علیؓ کو عطا فرمایا۔ 🇦🇿🇨🇳
📚 حوالہ
صحیح بخاری، حدیث نمبر: 4210
🤗❤️
*تم آزمائے جاؤ گے ہر اُس رشتے سے، جسے تم نے خود سے زیادہ چاہا!*
تکلیف ہوگی مگر آزمائش سمجھ کر زندگی کے دن گزارو!
خود کو قابلِ محبت سمجھنے کی غلطی مت کرو۔۔
اِس دنیا میں کوئی تمہیں عزیز نہیں سمجھتا سوائے تمہاری ماں کے!
تمہارے پاس کئی سارے راستے ہونگے؛ لیکن تم اللہ کی سمت چلنا تم سکون پاؤگے..♥️
وہ وقت بھی دور نہیں جب کشمیر کا دنیا میں الگ مقام ہوگا
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asmadi Yassim, Khalidkhan Khalid
ہم دوسروں کی عزتیں اچھال کر
انکی تذلیل کر کے انکے ساتھ بد کلامی کر کے اپنی عزت کی تلاش کرتے ہیں۔
تلخ حقیقت 💔
#عزت نفس
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kursheed Khan, Imran Pinjari, Sadratul Sheikh, Md Tofik
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jaddah
Jeddah