Pakistan ZindaAbad

Pakistan ZindaAbad

Share

Simple

17/07/2024
14/06/2024

215 ارب روپے کا مزید ٹیکس ادا کیجئے کیونکہ
سرکار کے بچوں نے پہاڑی علاقوں کی سیر کرنی ہے

12/06/2024

‏وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا بٹگرام سے تعلق رکھنے والے معاذ جانی اور ان کے والد سے ملاقات۔
”معاذ کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔“ سردار علی امین گنڈاپور ‎

12/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹








31/01/2024

‏‎امریکہ کی طرف سے دھمکی دینا قومی راز ہوتا ہے اور اس دھمکی سے قوم کو اگاہ کرنے والا غدار ہوتا ہے

آپنا حساب 8 فروری

25/07/2022

چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ پاکستان کو ایماندار حکمران دے پی ڈی ایم کہہ رہے ہیں یہ عمران خان کی سائیڈ لے رہے ہیں😝😆🙈

17/07/2022

‏لالٹین اور کتاب والے صرف میچ دیکھیں شور شرابہ نہ کرے کیو کہ یہ ہائی لیول کا میچ ہے چھوٹی لوگ صرف تماشہ دیکھ سکھتے ہیں

07/04/2022

جن کے ناشتے ہیلی کاپٹر پر آتے تھے انکو عمران خان بسوں اور ویگنوں پر لے آیا ہے 🚁
اخے خان کو سیاست نہیں آتی😒

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jeddah