Mubasher Ishaq
صلى الله عليه واله وسلم
20/06/2024
ایک سوڈانی حاجی کہتا ہے ،
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید قسم کی تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھا کہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرہ ہے ، اور اُس کمرے میں سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا آرہی ہے ، اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھتا میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیچ لیٹ کے سو گیا ،
دو گھنٹے بعد شدید سردی کی وجہ سے میری آنکھ کُھلی تو میں باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ یہ کیوں بھاگا
جب میں نے کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا ۔۔۔۔۔ وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانہ ) 😄
🌹🌸🌹
12/01/2024
TikTok · Mubasher 66 likes, 2 comments. “ya nabi salaam”
Hello Pakistan ❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jeddah
Jeddah
22230
20/06/2024
12/01/2024