Adnan.Shoukat.offlcial
میرے دوست عزت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے
DGK
06/06/2026
میرے دوست
خدا ہر کسی کو دیتا ہے امیر ہو یا غریب ہو
اللہ کے سامنے دونوں برابر ہیں 🤔🤔
05/06/2026
یا اللہ غریبوں کی مدد فرما 🤲🤲🤲🤲
سب دوستوں سے گزارش ہے کمنٹ میں آمین لکھے 👍
05/06/2026
💞💞💞💞💞
05/06/2026
میرے دوست یہ کون سا شہر ہے 🤔🤔
اور کہاں ہیں کمنٹ میں بتائیں گے 🤔🤔
05/06/2026
ابھی زندہ ہے ماں میری
مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں
دعائیں بھی ساتھ چلتی ہیں
05/06/2026
ماشاء اللہ ماشاء اللہ 🤔🤔🤔🤔🤔
05/06/2026
یا اللہ تو غریبوں پر رحم فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
04/06/2026
کسی دوست کو دھوکا دے کر
یہ مت سمجھنا کے کتنا بے وقوف تھا 🤔🤔
بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا آپ پر اعتبار کتنا تھا
جیوں کھوسہ برادر
04/06/2026
یا اللہ تو معاف کر
ٹیچر اس طالبعلم کو اغواء کیا
دو ہفتے تک اس کے ساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Jeddah