Husband wife
Food Distributed with your support
Your donation delivered
03107631417
20/09/2026
اتوار والے دن شوہر کے گھر میں ہونے کی وجہ سے ملنے والی خوشیاں
اللہ پاک میری سب بہنوں کے سہاگ سلامت رکھے آمین
دوسری شادی کے خواہش مند حضرات یہ بیان ضرور سن لیں 😔😔
18/09/2026
Guess the location 🇵🇰🇮🇳
عالم اسلام کو جمعہ مبارک
Alhamdulillah for everything
17/09/2026
گلاس اور چائے کے کپ ایسی چیزیں ہیں جو روز ٹوٹتی ہیں ہمیں یتیم خانے کے لئے 100 چائے کے کپ کی ضرورت تھی میں نے واٹس ایپ کر سٹیٹس لگایا تو جس جس بھائی نے پیسے ڈونیٹ کئیے ان کا بہت بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے رزق میں خوب برکت دے آمین
تیرے آگے گھمنڈ کیسا
تو کہے تو سر رکھ دوں تیرے پیروں میں🙏🏻
16/09/2026
اسلام نے عورت کو وہ مقام دیا ہے جو کسی تہذیب نے نہیں دیا اسے محض دیکھ بھال کرنے والی نہیں بلکہ 'ربۃ البیت' (گھر کی ملکہ) کا رتبہ دیا ہے۔ عورت کی مسکراہٹ سے گھر روشن ہوتا ہے اور اس کے وجود سے خاندان قائم رہتا ہے 🫡
15/09/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ایک عورت اس وقت تک ایمان کی مٹھاس حاصل نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے شوہر کے حقوق ادا نہ کرے۔”
[حاکم، 7325/4]
15/09/2026
چلڈرن ہسپتال ملتان میں آئے ہوئے مہمانوں اور پریشان حال لوگوں میں ایک بیٹے کی طرف سے ان کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے اللہ کے نام پر بھیجا گیا رزق تقسیم کیا گیا
شوہر کی خدمت جہاد کا ثواب🫡🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Saudia Arabia
Jeddah
22224