Saudi Life With Asad

Saudi Life With Asad

Share

���اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور د?

Photos from Saudi Life With Asad's post 01/09/2026

چاول یا کسی اور فصل کو سپرے کرتے وقت اپنے اپ کو محفوظ رکھنے کے لیے بہترین جگاڑ موٹر سائیکل والا ہیلمٹ پہن کے سپرے کرو تو اپ کو کوئی ٹینشن نہیں ہوگی 😱

Photos from Saudi Life With Asad's post 01/09/2026

اس اماں جی کو مورو کی درد تھی تو ڈاکٹر نے کہا میں ایک منٹ میں درد ختم کر دیتا ہوں پھر جیسے ہی چار پائی پر اماں جی لیٹی کر اپنے پاؤں سے اماں جی کی ٹانگ دبانے لگا خود بھی اوپر گر گیا اور چارپائی بھی ٹوٹ گئی خبردار اے ائی فوٹو ہے ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں 🤣

Photos from Saudi Life With Asad's post 01/09/2026

بھینس نے اپنے ہی بچے کو سینگ کے اندر پھنسا لیا لیکن اس بھائی نے بڑی کوشش کے بعد بچے کو سینگ سے باحفاظت نکال دیا 😱🥰

Photos from Saudi Life With Asad's post 01/09/2026

شکر ہے گاڑی تاروں کی وجہ سے بچ گئی لیکن گاڑی نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے خود کشی کرنے کی لیکن درمیان میں تاریں ا گئی اور خود کشی کرنے سے بچا لیا کار کو 😱

30/08/2026
Photos from Saudi Life With Asad's post 28/08/2026

یہ سائیکل سعودی عرب کے شہر جدہ میں موجود ہے اسے دراجہ چوک بھی کہتے ہیں جو پاکستانی نئے ویزے پہ سعودی عرب اتا ہے تو پہلے والے ان کو کہتے ہیں کہ یہ بابے ادم کی سائیکل ہے لہذا جہاں جا کر دو نفل پڑھو حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے اور ان کو لے جا کر ادھر نفل پڑھا دیتے ہیں اور اوپر سے ویڈیو بنا کے ان کا مذاق اڑاتے ہیں اپ میں سے کس کس کے ساتھ ایسا ہوا یا کسی کے ساتھ کیا ہوا ہے جو جو جدہ میں رہتے ہیں ان کو اس چیز کے بارے میں لازمی پتہ ہوگا 😱

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khobar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dammam
Khobar
34714