Islamic life
“Islamic Page | Promotion Available
مِنى (وادیِ مِنى) ایک مقدس وادی ہے ۔ یہی وہ مقام ہے جہاں حضرت ابراہیمؑ نے اللہ کے حکم پر حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کا ارادہ کیا، اور شیطان نے بہکانے کی کوشش کی۔ حضرت ابراہیمؑ نے اسے کنکریاں ماریں اور
“مسجد خیف “بہت عظیم تاریخی مسجد ہے۔ روایت ہے کہ متعدد انبیاءؑ نے یہاں نماز ادا کی۔۔🙏🤲🕋
محمد ﷺ نے فرمایا:
“زمزم کا پانی جس نیت سے پیا جائے، وہی فائدہ دیتا ہے۔”
(ابن ماجہ)
علماء فرماتے ہیں اگر کوئی شفا، علم، رزق، برکت یا کسی جائز حاجت کی نیت سے زمزم پیتا ہے، تو اللہ اس میں خیر رکھتا ہے۔
🤲🙏❤️🔥✅🇸🇦💧
بیت اللہ شریف 🕋کی زیارت بہت بڑی نعمت ھے بس یہ زیارت صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو۔۔دنیا بھر کے مسلمان نماز،دعا،طواف،عمرہ اور حج کے لئے یہاں حاضر ہوتے ہیں۔۔۔🥰🕋😭🤲
رات کی تاریکی میں مسجد نبوی جانا صرف ایک سفر نہیں بلکہ روح کا ایک خاموش سفر ہے—جب انسان مسجد نبوی کے صحن میں داخل ہوتا ہے تو ٹھنڈی ہوا، روشن مینار، اور عبادت میں مشغول لوگوں کی خاموشی ایک خاص روحانی کیفیت پیدا کرتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو -اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنااور حضور اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا دل کو نرم کر دیتا ہے🤲🙏😭❤️🔥☝️
جبل الرماة 😭 غزوۂ اُحد کے دوران نبی کریم ﷺ نے تقریباً 50 تیر انداز صحابہؓ کو یہاں مقرر فرمایا تھا اور ان کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے جنگ کا رخ بدل گیا اور مسلمانوں کو بہت تکلیف پونچھی’😭🤲🇸🇦🤲
75million views
اسی جگہ حضرت محمد ﷺ، حضرت ابو بکر صدیقؓ، اور حضرت عمر فاروقؓ آرام فرما ہیں ↘️یہاں کی زیارت ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہوتی ہے🤲💚🥰🙏😭🇸🇦
75 million views
"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"
دلنشین نصیحت🥀
محبت صرف کسی کو پسند کرنے کا نام نہیں بلکہ کسی کی خوشی میں خوش ہونا، اس کے غم میں ساتھ دینا، اور بغیر غرض کے خیر چاہنا ہی محبت ہے۔💥
مسجد الحرام میں افطار ، صحن (مطاف کے اطراف)، برآمدوں اور اوپری منزلوں میں افطار کے دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔
• رضاکار مخصوص قطاروں میں کھجور، آبِ زمزم اور دیگر افطاری رکھتے ہیں، ✅🙏🥰😭🤲🕋
75 million views
مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب عام مساجد کی نسبت ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے۔
🙏↘️✅🕋🤲
75 million views
"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"
خانہ کعبہ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا۔ وقت کے ساتھ مختلف اسلامی ادوار میں اس مسجد کی کئی بار توسیع کی گئی🙏🥰🕋😭✅ خانہ کعبہ
• مقام ابراہیم
• حجر اسود
• زمزم کا کنواں
• صفا اور مروہ (سعی کے لیے)
مسجد الحرام اسلام کا سب سے مقدس اور عظیم ترین مسجد ہے، جو مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔ اس مسجد کے درمیان خانہ کعبہ ہے، جس کی طرف تمام مسلمان نماز ادا کرتے ہیں🕋🙏🥰✅🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Makkah