QARI ABDUR Rehman Mossad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QARI ABDUR Rehman Mossad, Health/Beauty, #4, Mecca.
Tilawat-e-Quran�Qari _Abdur_Rehman_Mossad �� ��موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو!ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس کلام میں
💖
Tilawat e Quran🥺❤️
Qari Abdur Rehman mossad♥️
Tilawat-e-Quran Qari Abdul Rahman Mossad❤️🌺
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
E Quran QAri Abdur Rehman Mossad🌺♥️
*"جس چیز سے تمہارا دل مطمئن نہ ہو،اس پر کبھی بھروسہ مت کرنا، کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے....!*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں*
*جمعہ مبارک*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*لوگوں سے رابطے دکھ اور اللہ تعالی سے رابطے سکھ دیتے ہیں لیکن یہ سمجھ دشــواری کے بعد آتی ہے اور یہ سمجھ آ جانے کے بعد خاموشی اور سکون اندر تک اتر جاتا ہے...!*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں*
*صبح بخیر*
Assalamualaikum
Tilawat-e-Quran Qari ABDUR Rehman Mossad ♥️🌺
دینا کے تمام بادشاہوں کا بادشاہ میراالّلہ ہے❤️✨👑
03/05/2022
.... آپ کو اور آپ کے اہل خانہ میری طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ....🕋🕌
....تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير ....🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊🎊🎊🪄🪄🪄🪄🎀🍲🍫🍫🍫🍫🍫🍫
02/05/2022
Assalamualaikum
toall #❤️🌸
رمضان کی باتیں
یا اللہ خالی ہاتھ ہیں۔تو اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپ ساری عبادت کو قبول کر لیجئیے۔ہم نہیں جانتے اگلے سال ہم رمضان کو پا سکیں گے یا نہیں ہماری اور ہماری ذندگی سے وابسطہ ہر شخص کی جائز مرادوں کو پورا کردیجئے۔ ہمیں ہمارے اعمال کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق عطا کر دیجئے آمین۔29ramdan❤️💔
Tilawat-e-Quran Qari ABDUR Rehman Mossad ♥️🌺
*آج رمضان المبارک کی آخری اور پانچویں اہم طاق رات ہے مغرب سے فجر تک بیدار ہو کر لیلتہ القدر کی جستجو میں عبادات میں گزاریں...!*
*اللّٰہ اکبر! یہ مبارک گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اللّٰہ ہمیں معاف فرما دیجئے ہم آپکے مہمان "رمضـان" کی قدر نہیں کر سکے، اسکا حق ادا نہیں کر سکے ہمارے رب بس ہمیں معاف فرما دیجئے. آمین ثم آمین...!*
*زندگی میں دُوبارہ رمضـان نصیب ہو یا نہ ہو اپنا آخری رمضـان تصور کرتے ہوئے آج اپنے رب کے سامنے surrender کر دیں، اپنے رب کو ان الوداعی لمحات میں رو رو کر منا لیں...!*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی*
Tilawat-e-Quran Qari ABDUR Rehman Mossad ♥️🌺 Viral
السلام علیکم
صبح بخیر
رمضان كى 28سحرى مبارك ہو،
اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی برقرار رکھے۔آپکو تمام پریشانیوں دکھوں اور غموں سے بچائے آپ کو اور آپ کے اهل وعیال کو خوشیاں دیکھائیں ، اور اپنی پناه میں رکھے۔اللہ پاک اپکو دونوں جہانوں کی کامیابی آتا فرمائے آمین
Tilawat-e-Quran Qari ABDUR Rehman Mossad ♥️🌺
Tilawat-e-Quran ♥️ Qari ABDUR Rehman Mossad ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
#4
Mecca