Farhan Ishaq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farhan Ishaq, Health/Beauty, Mecca.
16/10/2023
کُچھ ایسی کشش تُجھ میں ہے اے شہرِ مدینہ
گو حاضری سو بار ہو، حٙسرت نہیں جاتی مدينة منوره 🌿
05/10/2023
گُمنامی کے اندھیرے میں تھا
ایک پہچان بنا دیا
دُنیا کے غم سے مجھے
اُنہوں نے انجان بنا دیا
اُن کی ایسی مہربانی ہوی کہ
اُستاد جی (میرے ابّو جی )نے مجھے اک
اچھا انسان بنا دیا
آللہ پاک میرے ابّو جی کو ہمیشہ خوش رکھے لمبی زندگی دے ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پہ قائم رکھے آمین❤️
08/09/2023
🖤
یقین ﷲ پہ ہو تو کُچھ بھی✨☺️
ناممکن نہیں رہتا " ❤️👑
Jummah Mubarak to All brothers
06/09/2023
اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اُٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے
بھائی محمد افضل ٹھکیدار اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
06/09/2023
اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اُٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے
پیر نصیرالدّین نصؔیر رح ❤️
03/09/2023
😢😢
03/09/2023
بھائی افضل ٹھیکیدارکو بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کردیا۔💔
دعاہے اللہ پاک بھائی کے درجات بلندفرماء کرجنت میں اعلی مقام عطاء فرماے ۔اور اہل خانہ کوصبرجمیل عطاء فرماے۔امین💔🙏
01/09/2023
22/08/2023
Inside the haramain shareefain today at evening heavy rain in Makkah al mukarma 💓💓🕋
06/07/2023
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mecca
21/05/2023