Jahanzaib Dates Farming

Jahanzaib Dates Farming

Share

Saudi Arabia se fresh dates farming 🌴 | Khajoor ki dekh bhaal, tips aur daily life vlogs 🎥 | Follow karein aur support karein "

18/09/2026

اج کا دن مبارک دن ہے کیونکہ جمعہ کا دن سب دنوں سے افضل دن ہوتا ہے مدینہ منورہ کی یہ ہے سگائی کھجور

18/09/2026

ماشاءاللہ دوستو یہ کھجور کا گوشہ ابھی بکروں کو ڈالوں گا

18/09/2026

اسی طرح اگر اللہ تعالی مجھے اپنا رزق عطا فرمائے مدینہ المنورہ میں

17/09/2026

دوستو کھجوروں کے ساتھ ساتھ انگور کھانا بھی صحت کے لیے فائدہ مند ہے

17/09/2026

پانی والے پیپ کو سیٹ کرنے کا طریقہ

17/09/2026

صبح بخیر سب دوستوں کو یہ کھجور بکریوں کو ڈالنے کے لیے لے کر جا رہا ہوں

16/09/2026

سوچ رہا ہوں کون سے اپنے فالوور کو یہ پلیٹ گفٹ کروں اللہ تعالی سب کو خوش رکھے

16/09/2026

ایک کھجور تھی جس کو بکریوں کے لیے ہم نے چھوڑ دیا تھا

16/09/2026

دوستو یہ کھجوریں صرف بکریوں کو ڈالنے کے لیے لے کر جا رہا ہوں

16/09/2026

صبح کا سلام سب دوستوں کو مدینہ منورہ سے کیسی کھجور ہے دوستو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Medina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Medina