Jahanzaib Dates Farming
Saudi Arabia se fresh dates farming 🌴 | Khajoor ki dekh bhaal, tips aur daily life vlogs 🎥 | Follow karein aur support karein "
سب دوستوں کو جمعہ کی مبارکباد دل کی گہرائیوں سے اللہ سب کو خوش رکھے ہنستا اور مسکراتا رکھے
سب دوستوں کو جمعہ کی مبارک باد دل کی گہرائیوں سے اللہ سب کو خوش رکھے ہنستا اور مسکراتا رکھے
05/06/2026
اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی الہ صحابہ اجمعین
تمام دوستوں کو جمعہ مبارک سپرے کرنے کے دوران برنی کھجور کی لی گئی تصویر
04/06/2026
ماشاءاللہ دوستو یہ برنی کھجور ہے اج اس کو سپرے کی تھی تاکہ اس میں مٹی دھول غبار سب کی صاف ہو جائے ہلکی پھلکی اگر کوئی بیماری جیسے کیڑے وغیرہ تو وہ بھی اس دوا سے ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ
کھجور کو سپرے کرنے کا بہترین طریقہ اج الحمدللہ عربی میں ویڈیو بنائی ہے
04/06/2026
السلام علیکم دوستو وقت دوائی لگانے سے کھجور کو فائدہ ہوتا ہے اس سے چھوٹے چھوٹے کیڑے دھول مٹی صاف ہو جاتی ہے جس سے کھجور خراب نہیں ہوتی ایک بات دوستو زیادہ دوائی لگانے سے کھجور کو نقصان بھی ہوتا ہے موسم کے حساب سے دوائی لگانی چاہیے
جس دوست کا اونٹ ہو لازم ی بتانا ہے دوستو یہ میرے مزے کے قریب گھاس کھانے کے لیے اونٹ ایا تھا
.
💥 صرف ایک اسپرے اور کھجور کا دانہ مضبوط + گرنا بند اور انشاءاللہ دانا موٹا بھی ہوگا
03/06/2026
دو تاروں کی مدد سے دوستو اپ بھی جوڑ کو اس طرح مضبوط کر سکتے ہیں اگر اپ سعودی عرب مدینہ المنورہ میں پینپوں کے ذریعے پانی دیتے ہیں تو
02/06/2026
عجوہ کھجور سعودی عرب مدینہ المنورہ
70 فیصد دوستوں کو پتہ نہیں کھجور کا پودا نکالنے کے لیے کون سا ٹول استعمال کیا جاتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Medina