Holy Quran And Ahadees
This Channel Is Made To Send The Message Of Allah To His Beloveds People. This Channel Provided You F
And He gave you from all you asked of Him.
If you count the favors of Allah, you could not enumerate them. (14:34)
A beautiful reminder from the Holy Quran that brings peace to the heart and strengthens our faith. 🤍
May Allah guide us, forgive us, and keep our hearts connected to the Quran. Ameen. 🤲
Watch, reflect, and share this reminder with others.
Quran
“Life is not about having everything… it’s about having someone who makes everything feel special. ❤️
جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ قبروں سے اس طرح حواس باختہ اٹھیں گے
جیسے کسی کو جن نے لپٹ کر دیوانہ بنا دیا ہو
یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ سودا بیچنا بھی تو نفع کے لحاظ سے
ویسا ہی ہے جیسے سود لینا
حالانکہ سودے کو اللہ نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام
سورۃ البقرہ - آیت 275
بے شک سود کا انجام تباہی ہے 🤲
أَفَلَمْ يَنظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا
کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نگاہ نہیں کی؟
کہ ہم نے اس کو کیسے بنایا اور سجایا اور اس میں کوئی شگاف تک نہیں۔
اور زمین کو دیکھو اسے ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیے
اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اگائیں
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں ⛰️
اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا اور اس سے باغ اگائے
اور کھیتی کا اناج اور لمبے لمبے کھجور کے درخت جن کا گابہ تہہ بتہ ہوتا ہے
یہ سب کچھ بندوں کو روزی دینے کے لیے کیا ہے
اور اس پانی سے ہم نے مردہ زمین کو زندہ کیا
بس اسی طرح قیامت کے روز نکل پڑنا ہے۔
Surah Qaf (6-11) | بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 🤲
سورة المؤمنون (9-11)
اور جو اپنی نمازوں کی پابندی کرتے ہیں 🤲
یہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
یعنی جنت الفردوس کے وارث بنیں گے
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
بے شک نماز مومن کی معراج ہے ⛰️
يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ
اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی تو بس چند دن کا فائدہ ہے
اور بے شک آخرت ہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے 🤲🏔️
سورۃ غافر - آیت 39 | دل کو ہلا دینے والی تلاوت #آخرت #سکون #اسلام
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ⛰️
تمہاری قومیں اور قبیلے اس لیے بنائے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو،
اللہ کے نزدیک عزت والا وہی ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے 🤲
سورۃ الحجرات (13-14) | دل کو چھو لینے والی تلاوت
جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا قرآن پڑھ لیا کرو اور نماز قائم کرتے رہو اور زکوٰۃ ادا کرتے رہو اور اللہ کو نیک نیتی سے قرض دیتے رہو اور جو عملِ نیک تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اس کو اللہ کے ہاں بہتر اور صلے میں بہت عظیم پاؤ گے اور اللہ سے بخشش مانگتے رہو بے شک اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے۔
سورۃ المزمل - آیت 20 🤲🌿
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Maxico
Riyadh
999999
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran And Ahadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.