Mozah Bhangul Uc lehtrar
Teh kotli sattian
Dist Rawalpindi
اسلام علیکم ،،،،
مفت داخلے جاری ہیں ،،
آؤ ہم سکول چلیں ،،،
یہ بینر لگا کر این جی او والے غائب ہو گئے ہیں گورنمنٹ پرائمری سکول بھانگل جس کو این جی او کے حوالے کیا گیا تھا ، اور انھوں یقین دہانی کروائی تھی سکول کا کام مکمل کروایا جاے گا لیکن اس وقت سکول کے دروازے ٹوٹے ہوے ہیں کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں پنکھے بھی نہیں لگے ہوے پانی کا کوئی بندوبست نہیں ،کہی ماہ گزرنے کے بعد ہماری کوئی آواز سننے کے لیے تیار نہیں ہمارے بچوں کا مستقبل داؤ پر ہے موجودہ حکومت کے نمائندے جو ہمارے حلقے کے ہیں وہ بھی بالکل خاموش ہیں خدارا غریب لوگوں کے بچوں پر رحم کریں ،ہمارا مطالبہ ہے سکول کو واپس سرکاری کیا جاے اور جلد سکول کا کام بھی مکمل کروایا جاے ،،،تعلیم کا قتل بند کیا جاے ،، موضع بھانگل واحد موضع ہے جس کو ہر وقت نظر انداز کیا جاتا ہے ،،سکول کا کام ہو سڑک کا کام ہو ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں ہماری التماس ہے ہمارے جو مطالبات ہیں ان کو جلد پورا کیا جاے۔
،،،منجانب اہلیان بھانگل
06/05/2025
اللہ پاک مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲
21/01/2025
عدیل احمد ستی کو سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف یوسی لہتراڑ حمید الحق ستی کو نائب صدر ،،،تنویر احمد ستی کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری ،،سبطین رضا ستی کو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف یوسی لہتراڑ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 👍🏽👍
ہاے ماڑی ککڑی مری گی🤣🤣🤣
لہتراڑ پلاں والے قمر زیب عرف قمرو رضاے الہی سے وفات پا گے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون الله پاک قمر بھای کے درجات بلند فرماے اور جنت الفردوس میں آلا مقام ءطا فرماے آمین 😭😭😭😭
بددعایں دیتا ہے وطن کا ہر غریب
گاؤں بہل چکہ♥️♥️👍🏻👍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
20/01/2024