Imran Khan Lover PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan Lover PTI, Health/Beauty, sudia Arabic, Riyadh.
23/08/2021
Khan
23/08/2021
23/08/2021
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ اور تعمیراتی مٹیرئیل کی طلب و رسد اور اور قیمتوں میں استحکام کے حوالے سے جائزہ اجلاس
٭ اجلاس میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) انور علی حیدر و دیگر سینئر افسران شریک
٭ ملک میں گھی، سیمنٹ اور سریا کی طلب اور رسد اور ان اشیاء کی قیمتوں کی صورتحال پر غور
٭ وزیرِاعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی شعبے کی ترقی و فروغ خصوصاً کم لاگت والے گھروں کی تعمیر میں بلاتعطل پیش رفت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیرات میں استعمال ہونے والے خام مال اور اسی طرح گھی جیسی بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب کے مطابق بلا تعطل رسد کو یقینی بنانے اور ان اشیاء کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہر ممکنہ اقدام برؤے کار لایا جائے۔
20/08/2021
وزیراعظم عمران خان آج احساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام کے دائرۂ کار کو بڑھانے کا اعلان کریں گے. سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی اور مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sudia Arabic
Riyadh
122111