Sohial abbasi
sohail abbasi
24/08/2024
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
اصول بیچ کر مسند خریدنے والو
نگاہ اہل وفا میں بہت حقیرہو تم
وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکےگا کبھی
کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم
عزت نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں
اب تو اپنےہی نگہبانوں سےڈر لگتا ہے
ڈنکےکی چوٹ پے ظالم کو برا کہتا ہوں
مجھےسولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ہے
فيسبک پر صرف 5 ہزار دوست ایڈ کرسکتےہے
میرے فیسبک۔ پے۔ بھی یہ تعداد پوری ہوگئی۔ ہے۔
فرینڈ ریکوسٹ بہت آئ۔ احباب پیج
کو لائک اور فالو کردیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Al Kharj
Riyadh