What's going on in Saudi Arabia
Himmunity is the best quality
KSA
. I love_ Pakistan & Saudi Arabia ❤️
18/04/2026
The first batches of Hajj pilgrims from several countries arrived in Madinah and Jeddah on Saturday, Dhul Qada 1, marking the commencement of international arrivals for this year’s pilgrimage. 🕋
18/04/2026
Hajj 2026: First batch of Pakistan pilgrims arrives in Madinah under the Makkah Route Initiative. 🇸🇦🤲🏻🇵🇰🕋
31/01/2026
پر #خوشامد اور #ہجوم
یہ بات اب کھل کر کہنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان سے آنے والی بعض معروف شخصیات یا مشرانِ قبیلہ کے استقبال کے نام پر سعودی عرب، خصوصاً ریاض کے ائیرپورٹس پر جو تماشہ لگایا جا رہا ہے، وہ نہ عزت ہے، نہ محبت اور نہ ہی کوئی کارِ ثواب — بلکہ کھلی بدتمیزی، قانون شکنی اور اجتماعی بے شعوری ہے۔
ملاکنڈ ڈویژن، بالخصوص جندول، میدان اور براول سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کا سینکڑوں کی تعداد میں پھولوں کے ہار لے کر ائیرپورٹ پہنچنا، گھنٹوں ائیرپورٹ پر کھڑے رہنا، قطاریں توڑنا اور ایک ہی شخص کو باری باری ہار پہنانا:
اسلامی سادگی کی صریح نفی ہے
سعودی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
اور پردیس میں بسنے والے پاکستانیوں کے لیے شرمندگی کا باعث ہے
اسی غیر ذمہ دارانہ رویّے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ اب ائیرپورٹ انتظامیہ نے پارکنگ سے آگے عام لوگوں کے داخلے پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس کا خمیازہ وہ عام مسافر بھگت رہا ہے جو نہ خوشامدی ہے، نہ ہجوم کا حصہ — بلکہ عورتیں، بچے اور بزرگ سب متاثر ہو رہے ہیں۔
سیدھا سوال ہے:
کیا عزت واقعی ہاروں اور شور شرابے سے ملتی ہے؟
کیا چند افراد کی انا اور نمائش کے لیے عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو ذلیل کرنا جائز ہے؟
اور کیا پردیس میں بیٹھ کر میزبان ملک کے قوانین کی خلاف ورزی کوئی بہادری ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ یہ سب کچھ مہمان کے لیے نہیں بلکہ اپنی پہچان اور تصویروں کے لیے کیا جاتا ہے۔ اگر واقعی عزت مقصود ہوتی تو خاموشی، سادگی اور قانون کے دائرے میں رہ کر بھی دی جا سکتی تھی۔
اب فیصلہ کن بات:
ایسے تمام نمائشی استقبال فوراً بند ہونے چاہئیں
کمیونٹی کے نام نہاد لیڈرز کو جوابدہ بنایا جائے
اور جو لوگ قانون توڑ کر ہجوم اکٹھا کرتے ہیں، انہیں روکنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے
پردیس میں عزت ہار پہنانے سے نہیں ملتی
بلکہ قانون کی پابندی، نظم و ضبط اور ذمہ دار رویّے سے ملتی ہے۔
ورنہ نقصان صرف خوشامدیوں کا نہیں، پوری کمیونٹی کا ہوتا
ہے۔
What's going on in Saudi Arabia
05/12/2025
سعودی عرب میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کے نام 🇵🇰🇸🇦
چاہے آپ ریاض میں ہوں، جدہ میں، دمام، طائف، مدینہ منورہ یا مملکت کے کسی بھی شہر میں—یاد رکھیں، آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ہم سب یہاں ایک دوسرے کے سہارا ہیں، ایک خاندان کی طرح۔
ہم سب اپنے وطن سے دور بہتر مستقبل، محنت اور امیدوں کے ساتھ یہاں آئے تھے۔ کچھ دن آسان ہوتے ہیں، کچھ مشکل… لیکن حوصلہ، صبر اور ایک دوسرے کا ساتھ ہمیں آگے بڑھاتا ہے۔
آئیے مل کر رہیں، ایک دوسرے کی مدد کریں، نئے آنے والوں کو راستہ دکھائیں، اور اپنے ملک و قوم کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لائیں۔
اللہ ہم سب پاکستانیوں کے رزق، صحت اور مستقبل میں برکت دے۔ آمین 🤲
What's going on in Saudi Arabia
03/11/2025
آپ کو سعودی عرب میں کتنے سال ہوگئے ہے
What's going on in Saudi Arabia
03/11/2025
ہاں جی سعودیہ والوں دفاع مدنی کی طرف سے کس کس کو ایمرجنسی کال آئی ؟
What's going on in Saudi Arabia
23/06/2025
All Gulf states Air space has been opened now. Things are de-escalating and returning to normal quickly. ✈️️🇸🇦🇶🇦🇦🇪🇧🇭🇰🇼🇴🇲
15/06/2025
🔴 سعودی ولی عہد، محمد بن سلمان
آج مسلمان ممالک ایک صف ہو کر ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایران کو ہارتے نہیں دیکھنا چاہتے۔
What's going on in Saudi Arabia
15/06/2025
اس خبر کا پوری امت کو انتظار تھا۔۔۔سعودی عرب #کنگ🔥🇸🇦 دبنگ انٹری کیساتھ۔۔۔۔۔۔امت مسلمہ کا فخریہ ملک سعودی عرب💝
What's going on in Saudi Arabia
سعودی عرب 🇸🇦 میں 15جون سے 15ستمبر تک 12 بجے سے لیکر 3 بجے تک دھوپ اور کھلی جگہ کام کرنے پر پابندی ہوگی 🔥🌕🎇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh