Bakhtirawan Tekrakhail Gujjar
bakhtirawan
17/07/2026
الحمدللہ! 🚖
اگر آپ یا آپ کے کسی دوست یا رشتہ دار کو ائیرپورٹ، شہر کے اندر یا شہر سے باہر آنے جانے کے لیے قابلِ اعتماد ٹیکسی سروس درکار ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔
ڈرائیور: قیصر خان اعوان نامدار
بختی روان ٹھیکریاخیل گجر
گجرکاروان قومی تحریک888 ضلع بونیر
جزاکم اللہ خیراً۔
15/07/2026
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر پھٹنے کے ایک افسوسناک حادثے میں پانچ پاکستانی محنت کش جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، جاں بحق ہونے والے تمام پانچوں پاکستانیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے جن میں محمد سعید، عابد حسین، عبدالرحمن، محمد سفیر اور محمد رستم شامل ہیں۔ سعودی پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ قانونی کارروائی اور میتوں کی وطن واپسی کے مراحل کو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے
09/07/2026
زه په رنځور وجود زرې زرې شوم
خلک خوبونه کوي کار ٸې نشته
يو څو سړي پکښې د کار سړي دي
خپلوان مې دومره دي چې شمار ٸې نشته
بائے بائے سیالکوٹ
05/07/2026
گجر قومی پارٹی پاکستان کو "پگڑی" کا انتخابی نشان الاٹ ہونا نہ صرف گجر قوم بلکہ پورے پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔ اس عظیم کامیابی پر چیئرمین گجر قومی پارٹی پاکستان پروفیسر گل رحمان ہمدرد صاحب کی انتھک محنت، مستقل مزاجی اور قوم سے مخلص قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی محض ایک انتخابی نشان کا حصول نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک پہچان اور ایک تاریخ کی بحالی ہے۔ پگڑی صدیوں سے عزت، وقار، غیرت اور روایات کی علامت رہی ہے۔ آج جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس نشان کو گجر قومی پارٹی کے حوالے کیا ہے تو یہ دراصل گجر قوم کے اعتماد، اتحاد اور تاریخی مقام کا اعتراف ہے۔
پگڑی کا نشان کسی ایک علاقے، زبان یا نسل تک محدود نہیں بلکہ یہ پورے پاکستان کے عوام کے لیے عزت اور خودداری کی علامت ہے۔ یہ نشان ہمیں اس بات کا پیغام دیتا ہے کہ ہم سب برابر ہیں اور ہماری پہچان ہماری روایات اور اقدار میں پوشیدہ ہے۔
پروفیسر گل رحمان ہمدرد صاحب کی قیادت میں یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور مقصد عوام کی خدمت ہو تو کوئی بھی منزل دور نہیں رہتی۔ ان کی یہ کاوشیں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور گجر قوم کے لیے ایک نیا باب رقم کر چکی ہیں۔
میں، بختی روان ٹھیکریاخیل گجر اس تاریخی کامیابی پر پوری گجر قوم اور تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی اتحاد، محنت اور قیادت پر اعتماد کا نتیجہ ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر اس نشان کے وقار کو برقرار رکھیں اور ایک مضبوط، باوقار اور متحد قوم کے طور پر آگے بڑھیں۔
03/07/2026
02/07/2026
29/06/2026
یارانو دا ژوندون مې ډېر بې کارہ دے قسم دے
بې کېفه دے بې مینې دے بې یارہ دے قسم دے
څه شے مې په سینه کښې ناقلاره دے قسم دے
او زړۀ دےدچا غم په کښې بېسیاره دے قسم دے
که چا درنه زما د کاروبار پوښتنه وکړه
بس لنډه ورته وایه بې روزګاره دے قسم دے
دا واخله دا مې زړۀ دے دا د ځان سرہ سمبال کړه
راوړے مې جانانه ستا دپاره دے قسم دے
انکیر منکیر ته وایه لویه خدایه چی لږ تم شي
راوړے مې جواب پروردگارہ دے قسم دے
دانشه مبارک شه انقلاب ته لار جوړیږي
لیدلے مې د ژوند پہ ھرہ لارہ دے قسم دے
Bakhtirawan tekrakhail Gujjar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Riyadh
Riyadh
13525