Darosh Ustad
Islamic video editing
@فیض آباد سے امریکن ایمبیسی کی فلسطین ملین مارچ کے بعدصورتحال #
ماشاءاللہ کیا بچے کی تربیت ہے اللہ سب کو ایسے بچے نصیب فرما
استغفر اللہ استغفر اللہ بدبخت بیٹےنے اپنی ماں کو کمرے میں بند کر کے گھومنے چلا گیا جب بیٹی کو پتہ چلا کہ بھائی گھومنے چلا گیا بیٹی ائی ماں کو دیکھ کے رونے لگی
قســــم ســـے اس بھائی نے اپنی شادی پہ قرآن مجید کی تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے۔ لائیک تو بنتا ھے
*کامونکی پنجاب کالج کے طلباء نے بھی روڈ بلاک کردیے*
*طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، کیا پنجاب حکومت کے گلے پڑنے والا ہے؟*
*پنجاب کالج کے مختلف کیمپس میں طلباء سراپا احتجاج، پولیس، انتظامیہ کا لاٹھی چارج، طلباء کا کسی صورت پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ، ریپ کیس میں طلباء کا انصاف کا مطالبہ۔۔۔!!!*
*پنجاب کالج کے طلباء سراپا احتجاج، انصاف کا مطالبہ، پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی جس کے بعد یہ احتجاج ہوا، ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا اور نہ کوئی شکایت لیکر آیا، ہم نے کالج کے کیمرے چیک کئے ہیں، پولیس واقعہ کو نہیں چھپائے گی۔۔۔!!!*
*پنجاب کالج کے بعد ایک اور جنسی ہراسانی کا کیس*
*لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جیل روڈ کی طالبات کا یونیورسٹی عملے کی جانب جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج، طالبات کے متعدد شکایات کے باوجود ایکشن نہ لینے پر احتجاج کیا جارہا ہے۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wadi Al Dawasir
Riyadh
18363