Sahi Aqeeda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahi Aqeeda, Health/Beauty, Riyaz, Riyadh.
02/10/2025
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد
30/09/2025
🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒
*_KASHMIR STILL UNDER SIEGE_*
🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒
🍁🍁🍁
*_2240th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_*
🍁🍁🍁
*_بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2240 واں دن_*
🍁🍁🍁
*ارض کشمیر پر ہے ظلم کی انتہا*
*چار سو شام غم کو بکوکربلا*
*روز و شب ظلم و شام و سحر ظلم ہے‘*
*گھر میں گھس کر سرراہ گزر ظلم ہے*
*بچوں‘ بوڑھوں خواتین پر ظلم ہے‘*
*لفظ محدود ہیں‘ اس قدر ظلم ہے*
*قاتلوں کے مقابل ہے صبر و رضا*
*چار سو شام غم کو بکو کربلا*
*وردی پہنے درندوں کی ٹولیاں‘*
*حسب معمول ہیں خون کی ہولیاں*
*جسم چھلنی برستی گولیاں‘* *کود اجڑی ہے ویران ہیں جھولیاں*
*ابن قاسم کو دیتی ہیں بہنیں صدا*
*چار سو شام غم کوبکوکربلا*
https://chat.whatsapp.com/DENCGiE58iv7nS9JiX1uxM?mode=ems_copy_c
29/09/2025
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
٣ ربیع الثانى ١٤٤٧هـ
27 ستمبر 2025 ہفتہ
*نیک اعمال اور ان پر ملنے والی خوشخبریاں*
*Good deeds and the glad tidings about them*
*اللہ کے راستے میں کوئی چیز دینے پر جتنی محنت ہوگی اتنا اجر زیادہ ملے گا*
*The more effort one makes in giving something in the path of Allah, the greater the reward will be*
🍃 عن أَبی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا بِوَعْدِهِ فَإِنَّ شِبَعَهُ وَرِيَّهُ وَرَوْثَهُ وَبَوْلَهُ فِي مِيزَانِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. [صحیح البخاری:2853]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اللہ پر ایمان کے ساتھ اور اس کے وعدہ (ثواب) کو جانتے ہوئے اللہ کے راستے میں (جہاد کے لیے) گھوڑا پالا تو اس گھوڑے کا کھانا، پینا اور اس کا پیشاب و لید سب قیامت کے دن اس کے (نیکیوں کے) ترازو میں ہو گا۔
🍃 Narrated by Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ): The Prophet (ﷺ) said: Whoever keeps a horse in the path of Allah Out of faith in Allah and belief in His promise (of reward). Then the horse’s food, its drink, and even its urine and dung will be counted in his scale of good deeds on the Day of Judgment.
*( لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ )*
💦 *صدقہ، معافی اور انکساری!*
🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا :’’ صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص (صرف اور صرف) اللہ کی خاطر تواضع (انکسار) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6592»
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 12 ربیع الاول کو فوت ہوئے تھے🥺🥺
*فضـــیلةالشیخ قــاری صہیب احمـَـــد مــیرمحمــدی حفظہ اللہ تعالٰی*
https://chat.whatsapp.com/DENCGiE58iv7nS9JiX1uxM?mode=ems_copy_c
کوفیوں کے بارے میں جو الفاظ لوگ استعمال کرتے تھے اج ان کی سمجھ ائی یہ تمام امت مسلمہ کوفی ہیں کوفی
https://chat.whatsapp.com/L6byZTa7UhlFhqib4Uyyo9
☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻https://chat.whatsapp.com/BMrRuopmQouK69trHdfOoF☝☝☝☝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyaz
Riyadh
05/10/2025