PAK FAUJ TUJHY SALAM
PAK FAUJ TUJHY SALAM
12/05/2025
پاک فوج ہمیشہ کامیاب رہے اور تا قیامت رہے گی انشاللہ۔ پاکستان ذندہ باد 💪💪💪🚀🚀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇵🇸🇸🇦🇸🇦🇸🇦
10/05/2025
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)*
*پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کاروائی* دہشتگردوں کا اہم سہولت کار ہلاک
بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھا
حکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا
راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھا
راج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا
راجوڑی میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں راج کمار مارا گیا
پاکستانی شاہینوں کا یہ کارنامہ دنیا کی تاریخ میں امر ہو گیا
پاکستانی فضائیہ کا فائٹر پائلٹ دنیا کے دفاعی ماہرین بھی عش عش کر اٹھے۔۔
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کے خصوصی ویڈیو مناظر،بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔۔۔!!! ❤️
10 مئی 2025ء
فتح ون میزائل سسٹم سے بھارت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔
10/05/2025
راجن پور میں سیکیورٹی فورسز نے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون مار گرایا۔۔
بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا..
پانڈو سکیٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی
پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا
بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر نانگا ٹک پر پاکستان کی مسلح افواج کے گولہ باری سے شدید نقصان ہوا
بھارتی میڈیا نے کل کی طرح آج بھی ایک دفعہ پھر فیک پروپیگینڈہ شروع کر دیا۔
امرتسر، فیروز پور اور اونتی پورہ ائیر بیس پر حملے کا جھوٹ پھیلانے لگا۔۔
پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کسی قسم کے حملے کی دوٹوک تردید
Love you
I 💕 love you Pakistan
PAK FAUJ ZINDA BAD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh