اذان حق
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اذان حق, Health/Beauty, Riyadh.
ٹوٹل یہ زندگی ہے بہت ہی عجیب ویڈیو ہے پوری زندگی کو صرف 1 منٹ اور 35 سیکنڈ میں دکھایا ہے ضرور شئیر کرے
follow like share 👈👈⬇️⬇️
یہ ویڈیو کس کس نے دیکھی ہے
پیدائش سے موت تک انسان کی زندگی وہ بھی 1 منٹ اور 35 سیکنڈ میں ضرور دیکھیں ��������
ایمان ایسا ہونا چاہیے
سوڈان کے اس نوجوان نے حضرت سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی یاد تازہ کردی۔۔۔seemore
ان جرم صرف اسلام ہے
اللہ نہ کرے کل کو یہ دن ہمارے اپر بھی اسکتے ہیں اگر آج ہم نے ان کےلئے آواز نہ اٹھائی
01/11/2025
سوڈان — ایک ماں، ایک بچہ، اور انسانیت کی خاموش موت 💔
وہ معصوم بچہ… جو اپنی ماں کی بے جان لاش سے لپٹا بیٹھا ہے۔
شاید اسے اب بھی یقین نہیں آیا کہ ماں اب کبھی جواب نہیں دے گی۔
اس کی چھوٹی سی آنکھوں میں خوف نہیں، سوال ہیں —
کہ دنیا کیوں خاموش ہے؟
کہ آخر انسان کا دل اتنا پتھر کیوں ہو گیا ہے؟
سوڈان ہو، غزہ ہو یا اراکان —
کہانی ایک ہی ہے، صرف چہرے بدلتے ہیں۔
کبھی کسی ماں کی چیخیں ملبے تلے دب جاتی ہیں،
کبھی کسی بچے کے آنسو ریت میں جذب ہو جاتے ہیں۔
ہم سب دیکھ رہے ہیں، بولتے نہیں۔
دنیا شور میں گم ہے، مگر انسانیت خاموش ہے۔
کاش کوئی سمجھ پاتا کہ یہ جنگیں صرف زمینیں نہیں، زندگیاں چھین رہی ہیں۔
کاش کوئی رُک کر سوچتا —
کہ یہ بچے ہم سب کے بچے ہیں…! 🕊️
01/11/2025
صرف فلسطین میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں امت مسلمہ ظلم وزیادتی کا شکار ہے۔۔۔۔
01/11/2025
🛑 ایک خبر جو دنیا کے لیے "غیر اہم" ہے…
سوڈان کے شہر الفاشر میں 429 سے زائد بچے
غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
یہ ہمارے مسلمان بھائی اور معصوم بچے ہیں —
ان کے لیے آواز اُٹھائیں، ان کے دکھ کو محسوس کریں 💔
01/11/2025
سوڈان میں کیا ہورہا ہے؟؟
سوڈان میں اس وقت سوڈانی آرمی SAF اور ریپڈ سپورٹ فورس یعنی RSF حالتِ جنگ میں ہیں۔ دونوں کی لڑائی نے ملک کو جہنم میں بدل دیا ہے۔ کئی شہر جل کر راکھ ہوگئے ، گاؤں تباہ اور بارہ ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے۔ مرنے والی نہتی عوام کی تعداد اس قدر کہ درست اعداد و شمار ابھی ممکن نہیں۔
سوڈانی آرمی کو مبینہ طور پر ترکی و مصر جبکہ ریپڈ فورس کو متحدہ عرب امارات سپورٹ کر رہا ہے۔
یوں یہ سونے کے ذخائر پر قبضے کی جنگ پراکسی میں بدل چکی ہے۔ اور اب اس جنگ میں RSF والے نہتے سوڈانیوں خصوصا غیر عربی قبائل کی نسل کشی پر اتر آئے ہیں۔
دارفر میں بدترین نسل کشی کے ساتھ اب غزہ کی ہی طرز پر سوڈان کا Alfasher سفاک ریپڈ فورس کے گھیرے بلکہ قبضے میں ہے۔ لاشیں سڑکوں پر پڑی گل سڑ رہی ہیں اور اندر موجود زندہ لوگ بھوک کے ہاتھوں غیر انسانی خوراک کھانے پر مجبور ہیں۔
شدید قتل و غارت اور قحط۔۔
یونہی رہا تو کب تک سروائیو کرسکیں گے
جس طرح عرب امارات سونے کی خاطر سوڈانیوں کی اس خانہ جنگی میں اسلحہ دے کر نہتی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار بن رہا ہے اس سے صاف سمجھ آ رہا ہے کہ ان بے ضمیروں کو غزہ نسل کشی سے کوئی مسئلہ کیوں نہیں تھا۔ کیوں یہ اسرائیل کی گود میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
کیونکہ یہ ایک ہی جیسے ہیں۔
بس نام اور حلیہ مختلف۔۔
بس الله تعالیٰ مسلمانوں پر رحم کرے آمین ثم آمین
01/11/2025
اگر یہ پھل پاکستان میں مردوں کو آسانی سے مل جائے تو پاکستان کے سارے حکیم… See more
Click here to claim your Sponsored Listing.