ڈیرے وال

ڈیرے وال

Share

Khwab Ki Tabeer aur missile diniya

16/09/2026

اسلام آباد پولیس اہلکار کی غنڈہ گردی، آخر اس وردی کا کونسا ایسا نشہ ہوتا ہے جسے پہن کر یہ خود کو خلائی مخلوق سمجھ کر اپنی ساری اخلاقی حدیں بھول جاتے ہیں ظلم کرتے وقت کوئی احساس ہی نہیں ہوتا کہ سامنے والا کوئی انسان ہے یا جانور

16/09/2026

سعودی عرب میں یمن کے حوثی گروپ کے میزائل اور ڈرون
See more ..
حملے

16/09/2026

انڈیا میں مسلمانوں کو پھانسی دی جا رہی ہے کسی نے کیا ہی خوب کہا انڈیا میں مسلمان اور پاکستان میں اسلام یہ دونوں غیر محفوظ ہوں گے

16/09/2026

ہسپتال کے اندر بھی اپنا انتقام لے رہا ہے یہ ظالم شخص مریض سے

16/09/2026

جو دوست نماز نہ پڑھتے ہوں ان کو نماز پڑھانے کا نئیا طریقہ ایجاد ہو چکا ہے

15/09/2026

سمندر نے کس نبی کے لیے راستہ بنایا تھا

15/09/2026

معاذ اللہ اللہ تبارک و تعالی کی شان میں کس طرح یہ عورت گستاخی کر رہی ہے ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں

15/09/2026

پہاڑ پور سیلاب 😭
انتظامیہ کی نااہلی۔
آخر کب تک اس نظام میں زندگی گزراے گے
پانی جب گھروں تک پہنچا تب جا کے ھوش آیا 😭
عوام کی آواز

14/09/2026

Quran Pak kay alfaz kiya hay

14/09/2026

اگر جماعت اسلامی سے وابستہ خواتین روڈوں پر نکلی ہے ظلم کے خلاف مہنگائی کے خلاف پیٹرول لیوی بتھ ٹیکس کے خلاف تو سب ان پر بھونکتے ہیں اور ان پر کون کچھ بھی نہیں کہہ رہا کیوں ہے کسی کے پاس جواب ؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Yanbu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Yanbu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرے وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Yanbu.