BISP Alpuri
For Announcement of coming Tranche Next Survey, To helping all of you. without any hesitation.
اسلام وعلیکم
سبا بہ تول بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس او ٹولDRCS
سنٹر بند وئ عرضئ جمعہ ہفتہ اتوار راتلوں کوشش مہ کوئی
AoA
Saba ba Tamam BISP office aw Tamam DRCs araze tawar ba band taso ratlo koshesh ma kawai mehrani
Expected !
It is apprised that BISP management has decided that the SPW SIM distribution activity for BISP beneficiaries will resume from 15th April 2026.
Further details and coordination with relevant stakeholders will be shared in due course.
Regards,
05/04/2026
السلام علیکم
چہ سروے نہ کریے نو خپل سروے تاریخ تو 8171 portal
منی چیک ھغا تاریخ لا رازی اسی راش مہ جو راوی
27/03/2026
خوشخبری
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینفشری خواتین جن کے انگلیوں کے نشانات مدھم ہو چکے اور بار بار ڈیوائس پر انگوٹھے کے نشانات نہیں لگ رہے ان کے لیےنادرا کی جانب سے چہرے کی تصدیق MBVS کے ذریعے رقم نکلوانے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے ۔آج ہی MBVS چہرے کی تصدیق کی بائیو میٹرک کروانے کے لیے پاک آئ ڈینٹیٹی ایپ ڈاون کر کے خود آسانی سے پراسیس مکمل کریں یا پھر نادرا ای سہولت والی شاپ سے 200 دے کر کام کروا لیں یا پھر نادرا کی لمبیں لائینیں اور اس کی سرکاری فیس صرف 20 روپے ہے ۔
نادرا کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشری خواتین کے لئے خصوصی سہولت
فنگرپرنٹس کی تصدیق میں مسائل کا شکار خواتین کے لئے چہرے کی تصویر سے بائیومیٹرک تصدیق کی مہم کا آغاز
ایسی تمام خواتین جن کی ادائیگی فنگرپرنٹس کے مسائل کی وجہ سے رکی ہوئی ہے چہرے کی تصویر سے بائیومیٹرک تصدیق کے لئے قریبی نادرا دفتر یا ای سہولت فرنچائز پر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں موجود نادرا موبائل رجسٹریشن وین سے رابطہ کریں۔
اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی طریقے سے بائیومیٹرک تصدیق کرانے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلقہ دفتر سے رابطہ کریں اور طے شدہ طریقہ کار کے مطابق اپنی رقم وصول کریں
Aoa
Saba BISP paise chuty da
Aw da PM Ramazan Package paise ba warkai
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے گزارش ہیکہ آپکی رقم 14500 عید کے بعد بھی مل سکتی ہے غیر ضروری دھکم پیل اور تکلیف سے بچیں اور اپنی رقم آرام و سکون اور عزت سے عید کے بعد وصول کریں کچھ اطلاعات کے مطابق کسی نے غلط خبر پھیلا دی ہیکہ رمضان کے بعد یہ رقم آپکو نہیں ملے گی !
یہ محض افواہ ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹیلرز کے پاس غیر ضروری رش بن گئی ہے اور قیمتی جانوں کے ضیاں کا اندیشہ ہے۔
البتہ رمضان ریلیف پیکج والی خواتین جن کو دفتر سے کال موصول ہوئی وہ رمضان میں ہی اپنی رقم وصول کریں۔
شکریہ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شانگلہ
Announcement for retailers.
Ka cha hmm pa 2nd floor ki paise warkwalai nu zimawar ba pakhpla ye ya cha kor ki ya bal zegai
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?
ประเภท
เว็บไซต์
ที่อยู่
Bangkok