Malak khel kotkay
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak khel kotkay, Beauty, cosmetic & personal care, Istanbul.
11/02/2022
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
انتہائی غم کی خبر ۔😭
ڈاکٹر فضل قدیم اور فضل حکیم کی والد حاجی فضل ودود صاحب وفات پا گیا ۔سب دوست دعا کریں کی اللہ تعالی اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین 🙏
بہن آپکی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ۔مگر معذرت کے ساتھ
ہمارے دانشور اور غیور حکمران لتا منگیشکر کےغم میں مبتلا ہے
اس بہن نے یہ ثابت کر دیا کہ اسلام کی سربلندی میں امت کی بیٹییاں اپنا کردار ادا کرتی ہیں ۔۔۔💯
میـری بہنا تـم نے جـو کام کیـا ہـے
غیـرت نـے تـم کـو سـلام کیـا ہـے❤️
❤️
#شیرنی
ووٹ کو جنت کی چابی قرار دینے والوں منآظرے کا چیلنج قبول ھے
روک سکو تو روکو تبدیلی آئی ہے
شانگلہ 11 22 زندہ باد
سانحه فیض آباد الپورى کیلئے ایک خوبصورت نظم
😭😭😭🤲🤲🤲
کلام: اعتبار نایاب
آواز: اظهر على مظهرى
👁👀💭🏔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Istanbul