Rabia beauties clips
Rabia beauties clips is official page
فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے سے پہلے یہ #رولز لازمی پڑھیں۔
1️⃣ میرا اور آپ کا تعلق صرف پوسٹس تک ہے۔ میں لڑکی ہوں یا لڑکا میرا نام کیا ہے کون ہوں کہاں سے ہوں اس سے کسی کا کوئی تعلق نہیں۔
2️⃣ میری ہر پوسٹ پبلک ہوتی ہے یہاں کھل کے بتایا جاسکتا ہے میں کیسا لکھتی ہوں اس کےلیے انباکس آ کے تعریفیں کرنے کی ضرورت نہیں ۔
3️⃣ میری پوسٹ کاپی یا شئیر کرنے کی سب کو مکمل اجازت ہے بار بار کومنٹس میں پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
4️⃣ میری پوسٹ پہ کوئی کیسا بھی کومنٹ کیوں نا کرے کومنٹس میں گھس کر کسی اور کو ریپلائے کرنے کی اجازت نہیں ہے۔(جیسا کہہ میں آج کل دیکھ رہی ہوں)۔
5️⃣ میری پوسٹس پہ اونلاین ورک پیج لائک کروانے والے گروپس میں بلانے والے بلکل نا آئیں غصہ آنے پہ میں ایسے لوگوں کو بلاک کرنے سے پہلے سب سے رپورٹ بھی کرواؤں گی۔
6️⃣ مرد حضرات نا ہی انباکس تشریف لائیں اور نا ہی کومنٹس میں یہ لکھا کریں کہہ مجھے ضروری بات کرنی ہے انباکس آئیں
آپ کو کوئی مسلہ ہو یا کوئی بات پوچھنی ہو میں آپ کےلیے نامحرم ہوں میں کوئی بھی جواب نہیں دوں گی۔
7️⃣ جن لڑکیوں کو میرے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونا ہو ڈائیریکٹ میسنجر وائس ہی کریں گی میں ہر بار کومنٹس میں نہیں کہہ سکتی انباکس آئیں۔
8️⃣ آپ کو اسلامک ناولز روزمرہ کی دعائیں اور سورتیں ترتیب سے پڑھنی ہوں تو میرے پیج روشنی رائٹس پہ پڑھ سکتے ہیں۔
9️⃣ کسی کو بھی میرے رولز سے مسئلہ ہو خاموشی سے مجھے انفرینڈ کر سکتے ہیں مہربانی ہوگی۔
🔟 مجھے ایسے ویسے میسیجز کرنے ویڈیوز بھیجنے سے پہلے یہ یاد رکھیے گا "اللہ دیکھ رہا ہے"۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Hello 👋👋 every one
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Islamabad
Istanbul
18300