Pakistani Natural product in marketing
online shop in Karachi
https://www.facebook.com/profile.php?id=100090719418440&mibextid=ZbWKwL
Pakistani Natural product in marketing online shop in Karachi
03/17/2023
السلام علیکم!
تمام عالم اسلام کو شب برات کی خوشیاں بہت مبارک ہو
کبھی شب معراج ، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے!
شب برات 15 شعبان کی رات...
ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو؟!
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے اور ہم سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرماۓ۔
(آمین ثم آمین یا رب العالمین)
جب بھی دعائیں مانگیں اپنے ان پیاروں کو ضرور یاد
رکھئے گا جو اس دنیا میں نہیں اور جو دنیا میں ہیں آپ سے ناراض ہیں یا آپ ان سے ناراض ہیں ان کو معاف کردیں!
(معاف کرنا رحمن و رحیم کا بہت پسندیدہ عمل ہے۔ )
اجر کم من الله
سَلام بر الِ محمؐد
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
آپ تمام احباب سے عاجزانہ گزارش ہے مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا اللہ تعالیٰ مجھ سمیت آپ سب کو ایمان کی سلامتی اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 🌼
03/07/2023
کھیرے کی ڈائیٹ آپ کی کیلوری کی مقدار کو محدود کرکے وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے. اس بلاگ میں کھیرے کی ڈائیٹ کے فوائد کا جائزہ لیا گیا ہے یہ وزن کم کرنے کا ایک بخش اور دیرپا طریقہ بھی ہے
Contat 03083186270
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi Airport, Airport Road
Addition, TX
123456789