Kami Kamran Afridi
Belive In ALLAH
خوبصورتی کے سوا اس جماعت کے پاس کچھ نہیں، یہ دھوکے باز اور غدار چوروں کا ٹولہ ہے۔
مریم نواز کی باتیں صرف فریب ہیں۔
جب حقیقت سامنے آتی ہے تو یہ لوگ عوام کا منہ بند کر کے سچ چھپانے کی کوشش کیسے کرتے ہیں یہ لوگ
11/14/2025
_ " 🌻🎗️🖤
*صدیوں بیٹھ کہ روئیں گے ہمیں کھونے والے* . 🌏🖤
10/05/2025
Chaii and cozy corners are the perfect pair ☕️🔥❤️
09/22/2025
“ذرا اس معصوم بچے کو دیکھو… کہتے ہیں یہ دہشت گرد ہے؟ ایک یا دو سال کا بچہ دہشت گرد ہو سکتا ہے؟ یہ ظلم آخر کب تک؟ ریاست ہمارے لوگوں پر یہ سلوک کیوں کر رہی ہے؟ تیرہ کے لوگوں نے کیا گناہ کیا ہے جو انہیں یوں مارا جا رہا ہے؟
افسوس صد افسوس… ہمارے بزرگ، جو اس وقت قیادت کر سکتے تھے، بجائے ایک ہونے کے صرف ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔ سیاست، کرسی اور الیکشن کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جبکہ ہمارے گھروں میں جنازے اٹھ رہے ہیں۔
دیکھو بنگلہ دیش کو، دیکھو نیپال کو، یاد کرو ترکی کو — یہ سب اس لیے کامیاب ہوئے کہ انہوں نے ایک ہو کر اپنی طاقت دکھائی۔ تم نہیں جانتے اتحاد کی کیا طاقت ہے! اگر وہ مشکل وقت میں اکٹھے ہو سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟
آپس کی دشمنی چھوڑو، سیاست کو ایک طرف رکھو، ایک ہو جاؤ۔ یہ صرف تیرہ کی دھرتی نہیں جل رہی، یہ تمہارے اپنے گھروں میں آگ لگ رہی ہے۔ آج تیرہ جل رہا ہے تو کل تمہارے در و دیوار بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
کیا واقعی ہم میں کوئی مرد کا بچہ نہیں جو اس ظلم پر ایک آواز بن جائے؟ کب تک ہم خاموش رہیں گے؟ اب وقت ہے کہ مل بیٹھ کر اپنے لوگوں کے لیے ایک فیصلہ کن راستہ نکالا جائے۔ اتحاد ہی ہماری طاقت ہے، اور اگر آج نہ اٹھے تو کل شاید بہت دیر ہو جائے!”**
09/08/2025
focusing on changing your life — starting with your perspective — to accomplish the goals you've always dreamed of achieving❤️
You F***n idiot 🫵
09/05/2025
جمعہ مبارک❤️
03/30/2025
EID MUBARAK🖤
01/11/2025
Long time after guys
How’s you doing All?
❤️
یـاﷲ ایـک سـجدہ
مسـجد نبـویﷺ کـےفـرش پـر نصیب فـرمـا
آمــــــین
زندگی میں کیوں نہ کتنی بھی مشکلات ہو آپنے ﷲ تعالٰی کا میں بہت شکر گزار رہتا ہوں ہر حال میں آپنے رب کا شکر ادا کریں اور صبر سے کام لیا کریں
شکریہ❤️
Trailer 🖤👍
06/19/2024
🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kpk
American Fork, UT
10
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Kami Kamran Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.