Panjabi kuri
ghror na krna kabhi bhi
11/09/2025
*دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا!*
*اصغرجاویدپراچہ کالاباغ*
موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔
اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔
پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔
اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔
آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔
اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے!
11/07/2025
جاپان کے ایک پرانے لکڑی کے گھر میں مرمت کا کام جاری تھا مزدور جب اندرونی دیوار ہٹانے لگے تو انہیں ایک ایسی چیز نظر آئی جس نے سب کو لمحوں کے لیے ساکت کر دیا۔
دیوار کے اندر ایک چھوٹا سا گِکو (چھپکلی جیسا جانور) پھنسا ہوا تھا ایک زنگ آلود کیل اس کی دم کو دیوار میں گاڑے ہوئے تھا حیرت اس بات پر نہیں تھی کہ وہ پھنسا ہوا ہے… حیرت اس بات پر تھی کہ وہ ابھی بھی زندہ تھا دس سال پہلے یہ دیوار بنی تھی… مالک نے سوچ میں ڈوبا ہوا کہا کیا یہ واقعی اتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟
جیسے ہی سب اس معجزے پر بحث کر رہے تھے اچانک ایک اور گِکو دوڑتا ہوا اندر آیا وہ اپنے منہ میں ایک چھوٹا سا کیڑا دبائے ہوئے تھا وہ آہستہ سے پھنسی ہوئی چھپکلی کے سامنے رکا اور کیڑا اس کے منہ کے قریب چھوڑ دیا ایک لمحے میں سب سمجھ گئے کہ کون اسے زندہ رکھے ہوئے تھا دس سال تک دن کی روشنی بھی نہ دیکھنے والا ایک جانور کیل کے ساتھ پھنسا ہوا تھا اور کوئی دوسرا اسے مسلسل کھانا لا کر دے رہا تھا۔
یہ منظر دیکھ کر ایک مزدور آہستہ سے بولا انسان کہتا ہے وہ بڑا وفادار ہے… مگر کبھی کبھی جانور خاموشی سے ہمیں آئینہ دکھا دیتے ہیں۔
دیوار توڑ کر کیل نکال دی گئی پھنسی ہوئی چھپکلی نے کمزور قدموں سے حرکت کی جیسے دنیا اسے حیرت سے دیکھ رہی ہو دوسری چھپکلی اس کے ساتھ ساتھ چلتی رہی جیسے کہہ رہی ہو
“میں اکیلا نہیں چھوڑں گی ۔”
وفاداری کبھی الفاظ نہیں مانگتی صرف احساس مانگتی ہے۔
محبت اظہار کی محتاج نہیں عمل کی محتاج ہے کبھی کبھی چھوٹی مخلوقات وہ سبق دے جاتی ہیں جو بڑے بڑے انسانوں کی کتابوں میں نہیں ملتا۔
ریٹائرڈ ڈی ایس پی انور سندل فیصل اباد جو مشرف کے دور میں جب مشرف صدر تھا حکومت میں تھا اس دور میں اہل سنت والجماعت جو مارچ یا جلسے یا جلوس جو محفلیں ختم نبوت کے نام پہ یا اسلام کے نام پہ جو احتجاج کیا کرتے تھے اس کا کام تھا ان جلسے جلوسوں میں ان مارچوں میں اور ایسے لوگوں پر جو دین دار طبقہ ظلم ستم کرنا اور شیلنگ کرنی ان کو شہید کرنا یہ مشرف کی طرف سے اس کو ٹارگٹ دیا جاتا تھا اس کام یہی تھا جیسے اج محسن نقوی طلال چوہدری اور دیگر جو ڈی ایس پی اور پولیس افسران تحریک لبیک کے ساتھ کر رہے ہیں تو اس کا انجام دیکھیے کہ موت کے وقت اسے کیسے موت ائی اور یہ کیسے تڑپ تڑپ کے مرا فرعون کی ایس موت نہیں ہوئی جیسے اسکو ہوئی اسے share کرو اور ان ظالموں تک پہنچاؤ جو آج یزید وقت حکومت کے کہنے پر ظلم کر رہے ہیں
شکر ہے کہ ہم ان سے جیت گئے 🎉💪🏆👏
10/22/2024
Such men esa hi lagta hai
My first funny velog 🤣🤣🤣🤣
Tiktok power
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dorchester Way
Ashburn Farm, VA
20147