NIJAT KHAN reels
poor life
12/05/2025
انڈین لڑکا جس کے پاس ڈاکومنٹ نہیں تھے۔ ٹرین میں بیٹھا اپنی قسمت کو رو رہا تھا اور ایک ڈر تھا کہ کہیں سے پولیس نا آکر پکڑ لے نہیں تو وہ مجھے ڈیپورٹ کر دیں گے مگر اس کی قسمت دیکھیں اس کی ساتھ والی سیٹ پر ہالیووڈ فلم کی ہیروئن بیٹھی ہوئی ہے جس سے ملنے کے لیے امریکن اور یورپین لوگ ترستے ہیں جن جن کو بھی اس کا پتہ ہے فلم( The Games Of Thrones )، تصویر وائرل ہوئی لوگوں نے کنفرم کیا اور کسی نے اس لڑکے کا پتہ کروایا حکومت کے ذریعے تو پتہ چلا یہ اللیگل ہے اس سے سوال کیا گیا
کیا تمھیں پتہ تھا کہ تمھارے ساتھ والی سیٹ پر کون بیٹھی تھی لڑکی
اس لڑکے کا جواب سننے والا تھا۔ اس نے کہا جب جیب میں پیسہ نہ ہو ماں باپ پیچھے بیمار ہوں یورپ میں ڈاکومنٹ نہ ہوں ڈیپورٹ اور پولیس کا ڈر ہو تو کیا فرق پڑتا ہے ساتھ کون بیٹھا ہے
اس کی بات سن کر یورپ کی تنظیموں کی غیرت نے جوش مارا اور اس تک پہنچ کر اس کو کام کی اجازت اور پیپرز بنوا کر دیئے تاکہ یہ اپنوں کی کفالت کر سکے
Monkey before are very poor he working at workshop one day boss hit him after this U watch video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Downtown Los Angeles, CA